بچوں کے ناول، بچوں کی دنیا ۔ ۔ ۔۔

راشد اشرف

محفلین
عنبر، ناگ اور ماریا سلسلے کی کہانیاں اگر کہیں سےدستیاب ہوسکیں تو کیا کہنے۔۔۔ ۔۔

لاہور کے ادارے القا سے دوبارہ شائع ہورہی ہیں لہذا اسکیننگ کرنا مناسب نہیں ہے
ویسے بھی کئی حصے نیٹ پر پہلے ہی سے دستیاب ہیں، تلاش کرنا ہوگا، ذرا سی محنت سے مل جائیں گے
 
فیصل حسن

محفلین
محترم راشد اشرف صاحب شاندار کام کیا ہے آپ نے. آپ سے اور دیگر احباب سے دو کتب کی بابت دریافت کر نا ہے 1 داستان امیر حمزہ شائع کردہ شیخ غلام علی اینڈ سنز 2 بچوں کے لیے ایک سیریز ہمزاد کے حوالے سے بھی شائع ہوئی تھی واضح رہے کہ یہ اس مشہور کہانی سے الگ ہے جو ڈائجسٹوں کی زینت بھی بن چکی ہے اور علیحدہ کتابی صورت میں بھی شائع ہو چکی ہے.
 
شکریہ جناب
ہمزاد سے تو واقف نہیں، ایک دوست ہیں جن سے دریافت کرنا ہوگا۔
داستان امیر حمزہ کے مکمل حصے میرے پاس نہیں ہیں، کوشش ہوگی کہ کہیں سے دستیاب ہوجائیں، آپ اسی سلسلے کی بات کررہے ہیں نا جس کے مصنف سید نظر زیدی تھے ؟
 
آخری تدوین:
Top