ھی تہ کچھ گھڑوں ہی تھی ویوتعبیر آپا! آپ ہی کا جواب نقل کرتا ہوں کہ"میں بعد میں اسکا جواب دونگا تفصیل سے ان شاءاللہ ابھی سونے لگا ہوں
کل مزدوری پر جانا ہے سو اب صبح سویرے اٹھنا ہو گا
اینھیں بہ تھیندو آھی ادی ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
اور میں ؟؟؟کچھ بھی نہیں
ارے ارے آپ نے یہ کیسے سوچ لیا ؟ آپ بھی ہماری بہت ہی ڈئیر اپیا میں سے ہیںاور میں ؟؟؟کچھ بھی نہیں
یہ ہمارا ہی تو دھاگا ہے۔۔۔ جب "لالہ" کہتی ہے تو یہ قیمت تو چکانی ہی پڑے گی۔۔۔ بہن نے دھاگا کھولا یا بھائی نے، ایک ہی بات ہے نا۔۔۔ لہٰذا اب ہم اس دھاگے میں جو چاہیں کرتے پھریں۔ ہے نا ناعمہ؟چلیں جی سلسلہ وہیں سے جوڑتے ہیں جہاں سے چھوڑا تھا
ناعمہ عزیزجب میں یا فاتح کوئی تھریڈ کھولیں گے تو آپ اس کے ساتھ جو چاہے سلوک کیجیے گا
اگر ہمارے بس میں ہو تو ہم صرف منافقانہ پر کب بس کریں۔۔۔ انگریزی کے mean کے اردو ترجمے کی بھی ریٹنگ شامل کر دیں۔میں اس مہم میں آپ کے ساتھ ہوں لیکن مجھے ایک دو ریٹنگ اور چاہییں
ایک تو شکریہ ہے ہی نہیں اور دوسرا ڈپلومیٹک جوابات جو دیتے ہیں نا ان کا ابھی ایک بٹن ہونا چاہیے
آپا! یہ دکھ صرف شادی زدہ (جیسے سیلاب زدہ، آفت زدہ اور مصیبت زدہ ہوتا ہے) ہی جانتا ہے۔اور یہ حادثہ ہوتا بھی ایسا ہے کہ نا بھلایا بھی نہیں جا سکتا اور یاد بھی نہیں رکھا جاتا
کچھ بھی نہ کہا اور کہہ بھی گئے۔۔۔ کچھ کہتے کہتے رہ بھی گئے۔۔۔ ابھی مزید کچھ کہنا تھا کیا؟ ہاہاہاہاجزاک اللہ خیر
اللہ آپ کو خوش رکھے کہ یہ آپ نے میرے کہنے پر ایسا کیا
پپہلی تصویر پر کچھ کہنے کو دل کر رہا ہے لیکن جان دیس
دوسری تصویر میں ماہا بھی آپ کو حیران ہو کر دیکھ رہی ہے کہ یہ کون آگیا
ویسے وہ اشتہارات ہوتے ہیں نا کہ پہلے اور بعد میں ،فرق صاف ظاہر ہے
خود ہی دیکھ لیں بال کٹوا کر آپ زیادہ ڈیسنٹ اور اچھے لگ رہے ہیں جبکہ پہلے ایسا لگ رہا تھا کہ بال ہیں یا وبال
ماہی تو ہم بھی کہتے ہیں ماہا کو پیار سے اور پھر "ماہی ماہی ماہی مینوں مُکا لگا دیتے" کا گانا بھی گاتے ہیں۔کبھی ماہا تو کبھی ماہی اور غصے میں کچھ اور بھی ہو جاتا ہے ماہین نام ہے اسکا جو کہ اسے بالکل نہیں پسند
لاڈ اٹھانے کی بجائے ماہا سے دوستی کر رکھی ہے ہم نے۔۔۔ ہماری بیٹی ہماری بیسٹیسٹریسٹ فرینڈ ہے اور کبھی اس کی ماں شکایت لگاتی ہے کہ ماہا نے یہ کیا یا وہ کیا تو آگے سے کہتی ہے "آپ ہی مارتی ہیں مجھے لیکن بابا مجھے کچھ نہیں کہہ سکتے"۔ ہاہاہاہاخو ب لاڈ اٹھائے جا رہے ہیں ماہا بٹیا کے
ایسے میں جب کبھی تنک آجاتے ہیں ہم بچوں کی فرمائشیں پوری کر کے تو بے ساختہ یاد آجاتا ہے کہ ہم نے بھی کیا کیا نا کیا تھا اپنے والدین کے ساتھ تب صحیح سے انکی قدر ہوتی ہے
کچھ نہ پوچھیں اس المناک داستان کے متعلق۔۔۔ال کٹوانے کا خیال تو
ہاہاہا
شکر ہے کہ آپ کو بال کٹوانے کا خیال تو آیا ۔
ہائیں! آپ بھی ہماری طرح بھلکڑ ہیں کیا؟ ابھی چند روز قبل ہی تو سندھی کے دھاگے میں ہم مسلسل سندھی بول (لکھ) رہے تھے آپ کے ساتھ تو یہ کیسے ممکن ہے کہ ایک لاہوریا خالص سندھی بول سکے؟یہ اللہ یہاں کیسے کیسے نئے نئے انکشافات ہو رہے ہیں آپ کے بارے میں وہ نا آپ نے ایک دفعہ سخنور اور وارث جی سے ملاقات کا ذکر کیا تھا نا یہاں تو مجھے لگا کہ آپ بھی لاہور سے ہیں
اچھا تو آپ بھی ہمارے ہی شہر اسلام آباد سے ہیں۔
بہت خوبصورت جگہ ہے، ضرور جائیے گا اور رات میں جانا بھی ویسے تو محفوظ ہی ہے لیکن دن کو چلی جائیں۔ابھی پچھلے سال انہی دنوں میں میں وہیں تھی تو امی ہر وقت اسکا ذکر کرتی تھیں لیکن بھائیوں کا خیال تھا کہ وہاں کافی رش ہوتا ہے اور رات میں جانا سیف نہیں سو اس لیے رہ گیا جانا
آمین ثم آمیندعاہے کہ اللہ ماہا کے بلکہ سب بہن بیٹیوں کے نصیب اچھے کرے
ہم نے ظفری کی طرح خطوط تو نہیں لکھے ہم ذرا جدید دور کے ہیں اس لیے ایس ایم ایس اور ای میلز سے کام چلا لیا۔ ہاہاہاہامجھے تو یہاں صرف ظفری کے خطوط کا ہی پتہ ہے اسکا مجھے قطعاً علم نہیں ہے
ویسے مجھے افسوس بھی ہے کہ میری بات چیت آپ سے اب ہوئی ہے
اگر وہ ربط بھی مل جائیں تو مہربانی ہو گی
ایک بار پھر آپ کا بہت بہت شکریہ اور خوش رہیں
فاتح بھائی ، ابھی بھی سُرخ رنگ پرفریفتہ ہیں آپ ؟۔ ہم تو سمجھے تھے کہ"عمرکب کی برس کے سفید ہو گئی "والا معاملہ درپیش ہے۔
ہاہاہاہاہاہاساجد بھائی! میں بارہ محبتیں کر چکا ہوں اور اسی حیاتِ طیبہ میں مزید اٹھارہ عشق فرمانے کا ارادہ ہے۔ ان شاء اللہ!
ماشاءاللہ
آمین ثم آمینماشاءاللہ
اللہ سوہنا اس ننھی شہزادی پری ماہا بٹیا کو سدا اپنی امان میں رکھتے
دین و دنیا کی رحمتوں برکتوں سے سیراب فرمائے ۔
کبھی غم نہ آئے سدا ہنسے مسکرائے ۔آمین
مدت سے آرزو تھی کہ سیدھا کرے کوئیپاپا کی جان ہی پاپا کو سیدھا کرے گی ۔
مجھے مانگے کی چیزیں کبھی بھی اچھی نہیں لگیں البتہ مفت والی بہت پسند ہیں اور یہ تو مانگے والی تعریف تھی نا کاش مفت والی ہوتیارے ارے آپ نے یہ کیسے سوچ لیا ؟ آپ بھی ہماری بہت ہی ڈئیر اپیا میں سے ہیں
آج کی آپ کی ریٹنگ پھر سے زبردست اور پر مزاح ہےیہ ہمارا ہی تو دھاگا ہے۔۔۔ جب "لالہ" کہتی ہے تو یہ قیمت تو چکانی ہی پڑے گی۔۔۔ بہن نے دھاگا کھولا یا بھائی نے، ایک ہی بات ہے نا۔۔۔ لہٰذا اب ہم اس دھاگے میں جو چاہیں کرتے پھریں۔ ہے نا ناعمہ؟
اگر ہمارے بس میں ہو تو ہم صرف منافقانہ پر کب بس کریں۔۔۔ انگریزی کے mean کے اردو ترجمے کی بھی ریٹنگ شامل کر دیں۔
آپا! یہ دکھ صرف شادی زدہ (جیسے سیلاب زدہ، آفت زدہ اور مصیبت زدہ ہوتا ہے) ہی جانتا ہے۔
میرے میاں صاحب بھی ایسے ہی والد ہیں بچے ان کے بجائے مجھ سے ڈرتے تھے ۔تھے مطلب اب ڈرنے کی عمر سے نکل چکے ہیں اور اب ہم نہیں بلکہ وہ ہمارے والدین ہیںلاڈ اٹھانے کی بجائے ماہا سے دوستی کر رکھی ہے ہم نے۔۔۔ ہماری بیٹی ہماری بیسٹیسٹریسٹ فرینڈ ہے اور کبھی اس کی ماں شکایت لگاتی ہے کہ ماہا نے یہ کیا یا وہ کیا تو آگے سے کہتی ہے "آپ ہی مارتی ہیں مجھے لیکن بابا مجھے کچھ نہیں کہہ سکتے"۔ ہاہاہاہا
واقعی والدین کی قدر اپنی اولاد ہو جانے کے بعد ہوتی ہے۔
اور اگر پوچھوں توکچھ نہ پوچھیں اس المناک داستان کے متعلق۔۔۔
ارے نہیں بھلکڑتو اتنی نہیں ہوں، وہاں تو فارمل سے گفتگو ہو رہی تھی کچھ تکلفات کے دائرے میں ۔آپ ہی کے انداز میں کہوں تو
ہائیں! آپ بھی ہماری طرح بھلکڑ ہیں کیا؟ ابھی چند روز قبل ہی تو سندھی کے دھاگے میں ہم مسلسل سندھی بول (لکھ) رہے تھے آپ کے ساتھ تو یہ کیسے ممکن ہے کہ ایک لاہوریا خالص سندھی بول سکے؟
اسان ماروی جی ملک جا آھیوں ادی۔ ائیں جڈھیں ملک مالیر تھیندو آھی تہ اسیں مچ بارے شاہ سائیں کھے بدھن وارا ماٹھو آھیوں۔
ہم نے ظفری کی طرح خطوط تو نہیں لکھے ہم ذرا جدید دور کے ہیں اس لیے ایس ایم ایس اور ای میلز سے کام چلا لیا۔ ہاہاہاہا
اور نہ ہی موصوف کی طرح جملہ تفصیلات منظر عام پر لائے لیکن کچھ دخل در معقولات کرنے والے شر پسند عناصر کی ریشہ دوانیوں سے زچ ہو کر ہم نے اپنے دھاگے یوم محبت (ویلنٹائن ڈے) مبارک میں ساجد بھائی کے محبت نامے کے جواب میں یہ اعتراف نامہ ضرور داخلِ دفتر کروا دیا تھا تا کہ حاسدانِ بد کے دلوں پر چھریاں چلتی رہیں۔۔۔ ہاہاہاہاہاہا
یہ تو مردا حضرات کی ایثار پسندی ہے آپا۔
اس کے باوجود نوے فیصد مرد یہ دکھ بار بار جھیلنے کو تیار رہتے ہیں ۔جانے کیوں جانے کیوں؟؟؟
ہاہاہاہامیرے میاں صاحب بھی ایسے ہی والد ہیں بچے ان کے بجائے مجھ سے ڈرتے تھے ۔تھے مطلب اب ڈرنے کی عمر سے نکل چکے ہیں اور اب ہم نہیں بلکہ وہ ہمارے والدین ہیں
تو ہم آپ کو مقدس کے ایک دھاگے کا ربط دے دیں گے جہاں اس نے اس اندوہناک سانحے کی تصویر کشی کی تھی۔اور اگر پوچھوں تو
چلیں تو ان سے ملاقات کرتے ہیں اگلی مرتبہ آپ کے ملک آنے پر۔ارے نہیں بھلکڑتو اتنی نہیں ہوں، وہاں تو فارمل سے گفتگو ہو رہی تھی کچھ تکلفات کے دائرے میں ۔آپ ہی کے انداز میں کہوں تو
انگریجی میں بولے تو فیس ٹو فیس تو اب ہو رہی ہے نا بات چیت۔
توھان بئہ سندھی آھیو ۔پوء تہ توھاں سان ملی مھنجے گھر وارے کھے ڈاڈھی خوشی تھیندی اوھے بئہ ڈاڈھا شوقین ھن انھن کلامن ائین پکن راگن جا
پسند تو ہمیں بھی نہیں لیکن ہم نے جان بوجھ کر شروع کیا تھا تا کہ بعد میں یہ گانا گایا جا سکے کہ "تجھ کو مرچی لگی تو میں کیا کروں؟" اور ہماری توقعات پر عین پورا اترنے والوں کو ایسی ایسی مرچی لگی کہ لطف آ گیا واللہ! ہم تو بڑی شدت سے اگلی ویلنٹائن کا انتظار فرما رہے ہیں تا کہ ایک نیا دھاگا کھول کر مزید لطف اندوز ہوا جا سکے ڈراموں سے۔اچھا وہ تھریڈ وہ نا میں اینٹی ویلنٹائن ہوں تو اس میں آپ نے وہاں کسی کو کہا تھا کہ اگر وہ تھریڈ اسے پسند نہیں تو وہ اس تھریڈ سے دور رہے اس لیے میں دبے پاؤں وہاں سے پہلے ہی صفحے سے باہر آگئی ۔دیکھوں گی آپ کے ایس ایم ایس کسی دن
توبہ ہے یعنی کہ آپ بھی تیار ہیں پھر سےیہ تو مردا حضرات کی ایثار پسندی ہے آپا۔
اتنے مانوس صیاد سے ہو گئے، اب رہائی ملے گی تو مر جائیں گے
ہاہاہاہا
ہاہاہاآج کل کے بچے پیدا ہوتے ہی والدین کے والدین ہوتے ہیں۔۔۔ ہم نے ذرا تھوڑے سے بڑے ہو کر خود کو اس رتبے پر فائز کیا تھا۔۔۔
کہیں آپ محفلین کی کہانی تصویروں کی زبانی کا تو نام نہیں لے رہے۔تو ہم آپ کو مقدس کے ایک دھاگے کا ربط دے دیں گے جہاں اس نے اس اندوہناک سانحے کی تصویر کشی کی تھی۔
اگر وہ ساتھ آئے توچلیں تو ان سے ملاقات کرتے ہیں اگلی مرتبہ آپ کے ملک آنے پر۔
اوں ہوں بری بات ایسا نہیں کرتے کیونکہ بہترین مسلمان وہ ہے جس کے ہاتھ اور زبان سے دوسرے مسلمان محفوظ رہیں۔پسند تو ہمیں بھی نہیں لیکن ہم نے جان بوجھ کر شروع کیا تھا تا کہ بعد میں یہ گانا گایا جا سکے کہ "تجھ کو مرچی لگی تو میں کیا کروں؟" اور ہماری توقعات پر عین پورا اترنے والوں کو ایسی ایسی مرچی لگی کہ لطف آ گیا واللہ! ہم تو بڑی شدت سے اگلی ویلنٹائن کا انتظار فرما رہے ہیں تا کہ ایک نیا دھاگا کھول کر مزید لطف اندوز ہوا جا سکے ڈراموں سے۔