سید عمران

محفلین
دار المعطلین تو سنتے آئے تھے، یہ دار المطعلین کیاہے، کس مقصد کے لیے قائم کیا گیا ہے، نیز یہ کہ آپ اشاروں کنایوں میں مفتی بھیا کی مشکوک حرکات و سکنات سے آگاہ فرماتے جا رہے ہیں۔ یعنی کہ ہوش میں نہیں رہتے اور عیاشی میں مصروف ہیں۔ خدا خیر کا معاملہ رکھے اور مفتی صاحب کو صراط مستقیم پر چلائے۔ آمین۔
اور خدا آپ کو بھیا کے بے ہودہ فلسفہ کی تشریح کرنے سے بچائے!!!
 

سید عمران

محفلین

سیما علی

لائبریرین
جی ہاں...
آپ کو کوئی کام؟؟؟
:mad::mad::mad:
جی ہاں
روفی بھیا کہہ رہے ہیں مفتی صاحب اپنے وقت سے تھوڑا سا وقت نکال کہ اُردو محفل کو بھی وقت دیا کیجیے یہ کیا کہ؀
انجن کوں لگا سحر کے غائب ہوئے ساحر
دیکھے جو تری نین کی جادو نظری کوں
 
بچپن میں اپنی والدہ کے ساتھ ٹی وی دیکھ رہا تھا اُس میں ہیرو کو گولی لگ گئی میں سمجھا یہ مرگیا اور میں رونے لگ گیا میری امی نے کہا کہ یہ فلم ہے اُس وقت تو کچھ سمجھ نہیں آیا ہاں ایک دودن بعد جب دوبارہ سے فلم میں ہیرو کو دیکھا تو اپنی والدہ کو کہا کہ امی یہ تو ہیرو مر گیا تھا زندہ کیسے ہوگیا ؟
میری والدہ ہنسنے لگی اور کہا کہ یہ ہی تو بول رہی تھی کہ یہ فلم ہوتی ہے اِس میں اصل میں نہیں مرتے ۔۔۔
وہ بھی کیا دن تھے فقر نا فاقہ ایش کر کاکا:)
 
Top