محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
ویسے ہونا یوں چاہیے کہ عین کو غین ہوتا دیکھیں۔ یعنی ع (عمران) کو غ (غیر، یعنی دشمن) ہوتا دیکھیں۔"ل" کو "غ" کر دیں پھر عین غین ہوتا دیکھیں 🙂
ویسے ہونا یوں چاہیے کہ عین کو غین ہوتا دیکھیں۔ یعنی ع (عمران) کو غ (غیر، یعنی دشمن) ہوتا دیکھیں۔"ل" کو "غ" کر دیں پھر عین غین ہوتا دیکھیں 🙂
پھر تو ویسے ہونا یوں چاہیے کہ عین کو غین ہوتا دیکھیں۔ یعنی ع (عمران) کو غ (غیر، یعنی دشمن) ہوتا دیکھیں۔
واہ بھیا واہویسے ہونا یوں چاہیے کہ عین کو غین ہوتا دیکھیں۔ یعنی ع (عمران) کو غ (غیر، یعنی دشمن) ہوتا دیکھیں۔
آپی آپ بھی دشمن جاں کے کیمپ میں جا بیٹھیںپھر تو
عین بے عیب ہے اور کانے میاں غین ہوے
آپا صرف معائنہ کرنے گئی ہوں گی 🙂آپی آپ بھی دشمن جاں کے کیمپ میں جا بیٹھیں
نامعلوم ہیںبھیا پر عین میاں ہیں کہاں
اچھا!!!!!نامعلوم ہیں
کیا آپ مفتی جی کی کرامات سے واقف نہیںاچھا!!!!!
کراچی میں جن "نا معلوم" کا تذکرہ ہوتا رہتا ہے وہ یہی صاحب ہیں۔۔۔۔
یوں تو لکھنے کو تجھے چرچلِ ثانی لکھتےاچھا!!!!!
کراچی میں جن "نا معلوم" کا تذکرہ ہوتا رہتا ہے وہ یہی صاحب ہیں۔۔۔۔
ہم آپ کی اس تمنا سے خوب واقف ہیں...بھیا ایک کام کریں
ہمیں انتظامیہ میں بھرتی کروا دیویں
ہم آپ کی یہ تمنا جھٹ پٹ پوری کر دیں گے۔
پہلے تو کچھ ہوش و حواس بھی تھے...کچھ اتھل پھوتل تو ہو
یہ کیا ہرزہ سرائی ہورہی ہے ہمارے خلاف؟؟؟پریشان مت ہوں
بس ایک بار مفتی صاحب کو ہوش میں آنے دیں
پھر تیل دیکھیں اور تیل کی دھار
پہلے ہمیں آئیڈئیے دیتے ہیں...ویسے ہماری سوچ تو ہمیشہ یہی رہتی ہے
کہ
جوتا سلامت رہناچاہیے سر بہت مل جاتے ہیں جوتے برسانے کے لیے۔
🤣🤣🤣🤣
اس گمراہ کن ایجنسی کی باتوں پر کان دھرنے کی نہیں ہورہی بھائی!!!ایک زمانہ تھا کہ رند ہوش میں نہ ہوتے تھے اور اب یہ عالم ہے کہ
آپ کو وضاحت کرنے کی کوئی ضرورت نہیں...ویسے ہم ایک بات واضح کر دیں
کہ
ہمارے مفتی بھیا کو ہر گز ایسا ویسانہ سمجھا جائے
وہ کوئی ٹن تھوڑی ہیں۔
کوئی نہیں بھائی...ہوش میں آنے دیں انہیں، اب جو ہونا تھا ہو چکا، جو آپ نے کہنا تھا، کہہ چکے۔
ہم اچھی طرح جانتے ہیں آپ کی ان خیر خواہیوں کو!!!بھئی ڈرانے والی باتیں نہ کریں
ہم نےکوئی ایسی ویسی بات تھوڑی کی ہے
ہم تو مسلسل بھیا کی خیر خواہی میں بول رہے ہیں
خدا گنجے کو کبھی ناخن نہ دے!!!ایک دفعہ بس ہمیں انتظامیہ کے حصے میں آ لینے دیں
ہم بھیا کو دارالمعطلین کا مرکزی دروغہ بنا دیں گے
پھر دیکھیے گا ہمارے مفتی بھیا کیسے عیش کرتے ہیں۔
اور کریں اپنے بھیا کی مسومیت کا پرچار...