جہانزیب
محفلین
میرا بہت دل ہے کہ ایک میرا گھوڑا ہو۔۔
سنا ہے اگلے سال آپ کی شادی ہے
میرا بہت دل ہے کہ ایک میرا گھوڑا ہو۔۔
اصل پيغام ارسال کردہ از: ماوراء
میرا بہت دل ہے کہ ایک میرا گھوڑا ہو۔۔
سنا ہے اگلے سال آپ کی شادی ہے
ہیں تو آپ بھی تھوڑے سے عجیب۔ لیکن بچھو کی پوسٹ کی وجہ سے نہیں۔۔
ویسے آپ اور تعبیر اتنی تصویریں پوسٹ کرتے ہیں، لیکن گھوڑوں کی اب تک کسی نے نہیں کی۔ میں انتظار میں ہوں، شاید کوئی گھوڑوں کی بھی پوسٹ کر دے۔
شکریہ زونی ! کیڑے مکوڑے ہی نہیں ، میں تو لگڑ بھگوں ، کتوں ، دریائی گھوڑوں اور کچھ سمندری مخلوق وغیرہ پر بھی پوسٹ کر چکا ہوں تاہم اب تک کی سب خوبصورت رنگدار چیز "سنڈیاں" پیش کیں تھیں آپ دیکھ لیں مجھے امید ہے کہ مایوس نہیں ہوں گیں ۔۔ ویسے میرے نزدیک خوبصورتی میں رعب و دبدبہ نہ ہو تو وہ خوبصورتی نہیں معصومیت ہے ۔۔ اور اس سے مجھے کچھ خاص لگاؤ نہیں ۔۔
ظہیر بھائی سے جنگلی حیات کے بارے میں اچھی معلومات مل رہی ہیں ، کیا آپکو صرف کیڑے مکوڑے ہی پسند ہیں یا کوئی خوبصورت جانور بھی ویسے اگر نہیں بھی پسند تو بھی کوئی بات نہیں
"سنڈیاں" خوبصورت نہیں تھیںتوبہ ہے طالوت کیا کیا اٹھا کر لے آتے ہیں پر ہے معلوماتی پوسٹ
ماواراء ایک دفعہ میں نے پوچھا تھا پھر آپ نے جواب ہی نہیں دیا گھوڑوں کا یقین مانیں اج وہی تلاش کرتی رہی ہوں اس لیے یہاں انے مین اتنی دیر ہو گئی
ابھی پوسٹ کرتی ہوں
ویسے بھی بقول زونی کہ طالوت کو تو تو خوبصورت چیزیں پسند نہیں ہین اس لیے مجھے ہی پوسٹ کرنی پڑے گی
اس دھاگے کو تو ""خواتین کارنر"" میں ہونا چاہیئے تھا۔
توبہ ہے طالوت کیا کیا اٹھا کر لے آتے ہیں پر ہے معلوماتی پوسٹ
ماواراء ایک دفعہ میں نے پوچھا تھا پھر آپ نے جواب ہی نہیں دیا گھوڑوں کا یقین مانیں اج وہی تلاش کرتی رہی ہوں اس لیے یہاں انے مین اتنی دیر ہو گئی
ابھی پوسٹ کرتی ہوں
ویسے بھی بقول زونی کہ طالوت کو تو تو خوبصورت چیزیں پسند نہیں ہین اس لیے مجھے ہی پوسٹ کرنی پڑے گی
سنا ہے اگلے سال آپ کی شادی ہے
کیوں بھلا
ویسے اچھا دھاگہ ہے،شکریہ
آپ اتنی لال پیلی کیوں ہورہی ہیں
پیلی کہاں بھئی صرف لال و لال ۔۔۔۔۔۔۔
وسلام
لال اسلئے ہورہی تھی کہ آپکا خیال ہے ہم خواتین بجھو سے ڈرتی ہیں۔۔۔۔ ایسا کچھ بھی نہیں
ہاہاہا ۔لال اسلئے ہورہی تھی کہ آپکا خیال ہے ہم خواتین بجھو سے ڈرتی ہیں۔۔۔۔ ایسا کچھ بھی نہیں
لال اسلئے ہورہی تھی کہ آپکا خیال ہے ہم خواتین بجھو سے ڈرتی ہیں۔۔۔۔ ایسا کچھ بھی نہیں
ہاہاہا ۔
خواتین کارنر میں جاکر خود پڑھ لیجئے ۔
بالکل بالکل خواتین بالکل نہیں ڈرتیں ، بس ذرا رنگ فق ہو جاتا ہے ، گھگھی بندھ جاتی ہے یا پھر سارے گھر میں چیخ پکار مچاتیں اس کرسی سے اس بیڈ پر ، اس بیڈ سے اس میز پر ۔۔۔۔۔۔
وسلام