تاسف بڑے بھیا ‘

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
:roll: کسی کو کچھ پتا بھی ہے بڑے بھیا بیمار پڑے ہوئے ہیں :lol:
کل مجھے پتا چلا :cry: :( اب سچ مچ کے ہیں یا جھوٹ جھوٹ کے :wink: یہ پتا نہیں ۔ پر ہیں تو میرے بڑے بھیا ہی نا :(


بڑے بھیا آپکے لئے دعا ہے جلدی ٹھیک ہوجائیں ، اور میری طرف سے عید مبارک ،

باقی کا حال واپس آکے پوچھتی ہوں ۔


:chalo:
 

دوست

محفلین
اللہ انھیں‌ شفاء دے۔
ورے دناں دے دن بیمار ہونا(بقول میری امی جان)۔
اچھی بات نہیں
 

قیصرانی

لائبریرین
جی باجو، تفسیر بھیا کی ای میل ملی تھی کہ وہ واقعی بیمار تھے۔ لیکن الحمدللہ ابھی کافی بہتر ہیں
 

تفسیر

محفلین
میری ننھی بہن اور عزیز دوستوں

ہاں یہ صحیح ہے ۔ میں بتا کرگیا تھا۔ لیکن تفصیل نہیں دی تھی۔
مجھے ایک viral infection ہوگیا تھا - اس بیماری کو
Bell Palpsy
کہتے ہیں۔ میرا آدھا چہرہ اس کی وجہ سے نم ہوگیا ہے۔ لیکن خدا کا شکر ہے کہ فوراً intervention کی وجہ سے یہ بیماری انڈر کنٹرول ہے۔ میرے کیس میں اثرات مستقل نہیں ہونگے لیکن پوری صحت مندی میں کئی ماہ لگیں گے -
میں نے اس ہفتہ حاضر ہونا شروع کیا ہے۔ لیکن
شاعری آن لائن کی کلاس
کو سٹ آپ کرنے میں مصروف تھا۔
 

دوست

محفلین
:( :(
اوہ میں عام سا بخار سمجھا تھا۔ اللہ شفاء دے۔کیسی کیسی بیماریاں نکل آئی ہیں اب۔
 

تیشہ

محفلین
تفسیر نے کہا:
میری ننھی بہن اور عزیز دوستوں

ہاں یہ صحیح ہے ۔ میں بتا کرگیا تھا۔ لیکن تفصیل نہیں دی تھی۔
مجھے ایک viral infection ہوگیا تھا - اس بیماری کو
Bell Palpsy
کہتے ہیں۔ میرا آدھا چہرہ اس کی وجہ سے نم ہوگیا ہے۔ لیکن خدا کا شکر ہے کہ فوراً intervention کی وجہ سے یہ بیماری انڈر کنٹرول ہے۔ میرے کیس میں اثرات مستقل نہیں ہونگے لیکن پوری صحت مندی میں کئی ماہ لگیں گے -
میں نے اس ہفتہ حاضر ہونا شروع کیا ہے۔ لیکن شاعری آن لائن کی کلاس کو سٹ آپ کرنے میں مصروف تھا۔

:( میرے بچارے بڑے بھیا ۔ :( میں سمجھی مٹھائی سے تنگ آکے چلے گئے ہیں :? یہ تو سچ مچ کے بیمار نکلے ۔ :oops:

بڑے بھیا میری دعا آپ کے لئے ۔ جلدی سے ٹھیک ہوجائیے تاکہ :lol: :lol: میں مٹھائی مانگ سکوں اور آپکے لئے بڑا اچھا رشتہ ہے میری نظر میں ۔ 8) جلدی صحت یاب ہوکر آئیے تو بتاؤں۔
 

الف عین

لائبریرین
اللہ تعالیٰ تفسیر میاں کو مکمل صحت عطا کرے اور جلد از جلد۔ اور تفسیر آرام سے ہی جو کام ہو جائے کرو، ٹینشن مت لو۔ اصل میں تمھارے ھ ٹ م ل والے اسباق اور دوسرے پیغامات جو میں خود نہیں کر سکتا اس لئے لگتا ہے کہ کافی محنت لگتی ہوگی تم کو۔
 

شمشاد

لائبریرین
اور میں یہ سمجھتا رہا کہ شاکر بھائی سے ڈر پر روپوش ہیں۔

دعا ہے کہ اللہ کریم آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے۔ آمین۔
 

تفسیر

محفلین
.
دوست، قیصرانی، پاکستانی، اعجازصاحب، ضبط ، شمشاد ، زکریا اورحجاب کا بہت مشکور ہوں کہ انہوں نے مجھے اپنی دُعاوں میں یاد رکھا۔

خاص طور پر باجو اللہ تعالیٰ ایسی ننھی بہن سب کوعطا فرمائے۔

اب تک کافی Improvement ہوچکاہے -

میری طرف سے سب کو عید مبارک ہو
.
 

قیصرانی

لائبریرین
ماشاء اللہ، یہ تو بہت اچھی بات ہے :) اللہ پاک مزید جلد از جلد اور مکمل صحت یابی فرمائیں

بےبی ہاتھی
 

تفسیر

محفلین
ڈاکٹرعباس صاحب اور قیصرانی
شکریہ

میں اب پہلے سے بہت بہتر ہوں اور اگر صحت یابی کی یہی رفتار رہی تو انشاءاللہ تعالٰی آپ کی دُعاؤں سے جلد ہی مکمل شفا ہوجائےگی۔
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

اللہ تعالي تفسیربھائی، کوجلدازجلدصحت کاملہ عطاء کرے (آمین ثم آمین)




والسلام
جاویداقبال
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top