تفسیر نے کہا:میری ننھی بہن اور عزیز دوستوں
ہاں یہ صحیح ہے ۔ میں بتا کرگیا تھا۔ لیکن تفصیل نہیں دی تھی۔
مجھے ایک viral infection ہوگیا تھا - اس بیماری کو
Bell Palpsy
کہتے ہیں۔ میرا آدھا چہرہ اس کی وجہ سے نم ہوگیا ہے۔ لیکن خدا کا شکر ہے کہ فوراً intervention کی وجہ سے یہ بیماری انڈر کنٹرول ہے۔ میرے کیس میں اثرات مستقل نہیں ہونگے لیکن پوری صحت مندی میں کئی ماہ لگیں گے -
میں نے اس ہفتہ حاضر ہونا شروع کیا ہے۔ لیکن شاعری آن لائن کی کلاس کو سٹ آپ کرنے میں مصروف تھا۔
آمینتفسیر نے کہا:صحت یابی کی یہی رفتار رہی تو انشاءاللہ تعالٰی آپ کی دُعاؤں سے جلد ہی مکمل شفا ہوجائےگی۔