یورپ کی معلوم ہوتی ہیںکس قدر منظم بھیڑیں ہیں
زحال بھائی یہ تصویر کہاں سے اتاری تھی؟السلام علیکم
کیا آپ نے بکرا یا گائے خرید لی؟ اگر نہیں تو کیا ارادہ ہے آئیں ہمیں بھی بتائیں -
اور تصاویرشئیرکریں- میں تو بروز پیر بکرامنڈی جاؤں گا اور آپ کو بازار کے بھاؤ بتاؤں گا
کچھ تصاویر پیش ہے بکرامنڈی کی شروعات کے لیے
گوگل سےزحال بھائی یہ تصویر کہاں سے اتاری تھی؟
ہمارے پاس تو اپنا گھر کا بکرا ہے اس لیے منڈی جانے کا سوال پیدا ہی نہیں ہوتا
منظم اسطرح ہیں کہ رسیوں سے باندھ کر رکھا ہوا ہے۔
کیمرے کی عدم موجودگی کے باعث نہیں پیش کرسکتا۔ثبوت پلیز
میرا دل بھی کرتا ہے میں بکرے اور مرغیاں پالوں لیکن ہمارے گھر اتنی جگہ نہیں ہےہمارے پاس تو اپنا گھر کا بکرا ہے اس لیے منڈی جانے کا سوال پیدا ہی نہیں ہوتا
کتنے کا لیا ہے آپ نے بھائی جانلیں جناب ہمارے بکرے کی تصاویر
یہاں بھی یہی حال ہے لیکن ہم چکوال گے تھے ۔ وزن کا بھی بتا دیں پلیز۔ آپ نے آٹھ ہزار کم کروائے بہت کمال کیا یہاں تو زیادہ سے زیادہ دو یا تین ہزار یا پانچ ہزار کم کرتے ہیںبیس ہزار کا - کافی ریسرچ کی خُرم بھائی اور یہ پتا چلا کہ کراچی میں ایوریج بکرے کی قیمت اتنی ہی ہے اور گائے پینالیس سے پچاس تک
یہ دو دانت کا ہے قیمت 28 بتائی گئی تھی اور 20 پرسودا ہوگیا میں نے پہلی بار اکیلے سارا سودا طے کیا
وزن میرا یا بکرے کا؟ مجھے اپنا وزن پتا ہے بکرے کا نہیںیہاں بھی یہی حال ہے لیکن ہم چکوال گے تھے ۔ وزن کا بھی بتا دیں پلیز۔ آپ نے آٹھ ہزار کم کروائے بہت کمال کیا یہاں تو زیادہ سے زیادہ دو یا تین ہزار یا پانچ ہزار کم کرتے ہیں