خرم شہزاد خرم
لائبریرین
ویسے اندازہ تو ہو گا نا کہ کتنا وزن ہو گا۔ دانت بھی چیک کیے تھے آپ نے کہ نہیں اور اس بکرے کی عمر کتنی ہےوزن میرا یا بکرے کا؟ مجھے اپنا وزن پتا ہے بکرے کا نہیں
ویسے اندازہ تو ہو گا نا کہ کتنا وزن ہو گا۔ دانت بھی چیک کیے تھے آپ نے کہ نہیں اور اس بکرے کی عمر کتنی ہےوزن میرا یا بکرے کا؟ مجھے اپنا وزن پتا ہے بکرے کا نہیں
ارے تصویرتو لگائیں قیمت بیشک مت بتائیںہم نے بھی بکرا لیے لیا ہے لیکن میں ابھی اس کی قیمت نہیں بتاؤں گا اور نا ہی تصویر لگاؤں گا پہلے پتہ چل جائے کہ باقی سب نے کتنے کتنے کا خریدا ہے کیونکہ اس بار بکرا میری پسند کا ہے اور سب کہتے ہیں بہت مہنگا ہے لیکن میرے حساب سے ٹھیک ہے۔ اصل میں ہم چکوال گے تھے وہاں گاؤں سے بکرا خریدا ہے اور وہی چھوڑ کر آئے ہیں کیونکہ ہمارے گھر جگہ نہیں ہے قربانی سے دو دن پہلے لیے کر آئیں گے تصویر میں تو بکرا چھوٹا لگتا ہے لیکن میں نے دیکھا ہوا ہے نا ماشاءاللہ سے بہت صحت مند ہیں ویسے زحال بھائی آپ نے کتنے کا لیا ہے اور اس کا وزن اندازے سے کتنا ہوگا
تصویر اصل میں بھائی کے موبائل میں ہیں رات تک لگا دوں گا انشاءاللہارے تصویرتو لگائیں قیمت بیشک مت بتائیں
دو دانت کا ہے عمر۔۔۔۔۔۔۔ تو ہم عمر اور کمائی کسی سے نہیں پوچھتےویسے اندازہ تو ہو گا نا کہ کتنا وزن ہو گا۔ دانت بھی چیک کیے تھے آپ نے کہ نہیں اور اس بکرے کی عمر کتنی ہے
ارے یہ کیا بات ہوئی عمر کا بھی تو پتہ ہونا چاہے نادو دانت کا ہے عمر۔۔۔ ۔۔۔ ۔ تو ہم عمر اور کمائی کسی سے نہیں پوچھتے
مجھے نہیں پتا تھا کہ بکروں کی عمر بھی پوچھنی چاہیےارے یہ کیا بات ہوئی عمر کا بھی تو پتہ ہونا چاہے نا
ویسے تصویر میں تو پتہ چل رہا ہے کہ کم از کم سال کا تو ہے اور اگر دانت ہیں تو پھر مسئلہ نہیں ہے دانت عمر کے حساب سے ہی ہوتے ہیں۔ مجھے بس آپ وزن بتائیں۔ میرے ساتھ پچھلی دفعہ کیا ہوا تھا اس پر ایک تحریر لکھوں گامجھے نہیں پتا تھا کہ بکروں کی عمر بھی پوچھنی چاہیے
دو دانت کا نہیں "دوندا "کہتے ہیںبیس ہزار کا - کافی ریسرچ کی خُرم بھائی اور یہ پتا چلا کہ کراچی میں ایوریج بکرے کی قیمت اتنی ہی ہے اور گائے پینالیس سے پچاس تک
یہ دو دانت کا ہے قیمت 28 بتائی گئی تھی اور 20 پرسودا ہوگیا میں نے پہلی بار اکیلے سارا سودا طے کیا
دو دانت کا ہے عمر۔۔۔ ۔۔۔ ۔ تو ہم عمر اور کمائی کسی سے نہیں پوچھتے
اس کی عمر سوا سال سے اوپر ہے کیونکہ بکرا ایک سال سے ایک آدھ ماہ اوپر ہوکر دوندا ہوتا ہےویسے تصویر میں تو پتہ چل رہا ہے کہ کم از کم سال کا تو ہے اور اگر دانت ہیں تو پھر مسئلہ نہیں ہے دانت عمر کے حساب سے ہی ہوتے ہیں۔ مجھے بس آپ وزن بتائیں۔ میرے ساتھ پچھلی دفعہ کیا ہوا تھا اس پر ایک تحریر لکھوں گا
ماشا ء اللہ بہت خوبصورت ہے۔ سپر ہائی وے کی منڈی سے لائے ہیں یا شہر کے اندر سے ہی مل گیا۔ ویسے کتنے کا ملا؟ ابھی ہم نے بکرا خریدنا ہے، اسی لئے سروے کر رہا ہوں مغرب سے قبل ہمیں ایک خوبصورت بچھڑا مل گیا ہے، ڈیفنس کی منی منڈی سےلیں جناب ہمارے بکرے کی تصاویر
زحال بھائی! کیا آپ کا بکرا کمائی بھی کرتا ہے؟ آپ نے اسے دیکھنے کے ٹکٹ تو نہیں لگادئیےدو دانت کا ہے عمر۔۔۔ ۔۔۔ ۔ تو ہم عمر اور کمائی کسی سے نہیں پوچھتے
آپ کی قیمت مناسب لگ رہی ہے وزن اور عمر کا بھی بتائیں نا پلیزمین نے بھی بکرا خرید لیا ہے
اٹھارہ ہزار پانچ سو میں انشااللہ کل تصویر شیئر کرونگا
دو دانت بڑے والا یعنی دوندا اور وزن میرا خیال ہے 24 یا25 کلو والد صاحب کہتے 30 کا ہےآپ کی قیمت مناسب لگ رہی ہے وزن اور عمر کا بھی بتائیں نا پلیز
اور ہے کتنے کادو دانت بڑے والا یعنی دوندا اور وزن میرا خیال ہے 24 یا25 کلو والد صاحب کہتے 30 کا ہے
یوسف بھائی پپو بھائی نے لکھا تھا 18،500 کا ہے۔اور ہے کتنے کا
یوسف بھائی سُپرہاوے تو گائے خریدنے جاؤں گا ، بکرا تو مجھے گلشن اقبال اور عزیزآباد کے پُل کے ساتھ لگی منڈی سے مل گیا جوکہ ہمارے گھر سے قریب واقع ہے یوں ہم ایک گھنٹے میں بکرا خرید کر گھر بھی آگئےماشا ء اللہ بہت خوبصورت ہے۔ سپر ہائی وے کی منڈی سے لائے ہیں یا شہر کے اندر سے ہی مل گیا۔ ویسے کتنے کا ملا؟ ابھی ہم نے بکرا خریدنا ہے، اسی لئے سروے کر رہا ہوں مغرب سے قبل ہمیں ایک خوبصورت بچھڑا مل گیا ہے، ڈیفنس کی منی منڈی سے
تدوین: اوہو بیس ہزار کا ملا، یہ تو مناسب دام ہے۔