مدیحہ گیلانی
محفلین
بےحد شکریہ محترم سید شہزاد ناصر صاحب !تیری آنکھیں مری مشعل کی ضیا تھیں گویاتو نے وہ چھین کے بے نور کیا ہے مجھ کوکائناتوں کا مماثل ترا چہرہ تھا مجھے لا مکانی کا شرف بخش دیا ہے مجھ کوجن لبوں نے مجھے احساس دیا ہونے کا ان کا الہام و تخیل بھی خطا ہے مجھ کوجو طلب گارِ دعا بن کے مرے ساتھ اٹھاآج وہ دستِ عطا بھی تو سزا ہے مجھ کوکیا کہنے کیا شکوہ لفظی ہے کیا ندرتِ خیال اور رعنائی ہےبہت ہی خوبصورت نظمشاد و آباد رہیںمدیحہ گیلانی صاحبہ شریک محفل کرنے کے لئے آپکے ممنون ہیں
بلاشبہ بےحد خوبصورت نظم ہے ۔دعا اور تبصرے کا بےحد شکریہ ۔ سلامت رہیں ۔