مدیحہ گیلانی
محفلین
پہلی بار سنا ہے کہ تم آنکھوں سےپڑھتی ہو ۔۔لڑکی توبہ توبہ کرواپیا جان میری ناں آنکھیں دُکھ رہی ہیں
چلو نا اب پڑھنا شروع کردو فٹافٹ ورنہ۔۔۔۔۔۔۔۔!
پہلی بار سنا ہے کہ تم آنکھوں سےپڑھتی ہو ۔۔لڑکی توبہ توبہ کرواپیا جان میری ناں آنکھیں دُکھ رہی ہیں
واؤ۔فل ان دا بلینک کوئسچنپہلی بار سنا ہے کہ تم آنکھوں سےپڑھتی ہو ۔۔لڑکی توبہ توبہ کرو
چلو نا اب پڑھنا شروع کردو فٹافٹ ورنہ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔!
یہ پرمزاح کی ریٹینگ صرف ان کے لیے تھی نیرنگ خیالبہت خوبصورت "بکواس" فاتح بھائی۔۔۔ ۔۔
زبردست۔۔۔ ۔
بہت سی داد قبول فرمائیے اس "عنوانِ نظم" اور "نظم" پر۔۔۔ ۔ ویسے قسم سے مجھے اس کا عنوان بہت ہی زیادہ پسند آیا ہے۔۔۔ دل کو چھو گیا ہے۔۔۔
اور یہ
میرا سب مان مرا سارا تکبر توڑا
یاس و نومیدی میں لا کر مجھے یوں چھوڑا
اب مرے پاس نہ امّید نہ وہ کام و مرام
ایک بے زاری و وحشت ہے کہ دن رات مدام
پہلی بار سنا ہے کہ تم آنکھوں سےپڑھتی ہو ۔۔لڑکی توبہ توبہ کرو
چلو نا اب پڑھنا شروع کردو فٹافٹ ورنہ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔!
درد کا حل۔۔۔۔۔۔۔دو گولی ڈسپریناپیاااااااا جان
اب تو سر میں بھی درد ہو رہا ہے
نہیں بیٹا یہ تو چند مخصوص لوگوں کے لیے ہے ۔۔واؤ۔فل ان دا بلینک کوئسچن
چلو نا اب پڑھنا شروع کردو فٹافٹ ورنہ پڑے گی ایک عدد چماااااااااااٹ
میرے کو نہیں پڑتیواؤ۔فل ان دا بلینک کوئسچن
چلو نا اب پڑھنا شروع کردو فٹافٹ ورنہ پڑے گی ایک عدد چماااااااااااٹ
معلوم ہو گیا ہےمیرے کو نہیں پڑتی
اپیا کی لاڈلی ہوں
نہیں بیٹا یہ تو چند مخصوص لوگوں کے لیے ہے ۔۔
مقدس کے لیے نہیں
ختم ہو گئیں ہیں بھائیدرد کا حل۔۔۔ ۔۔۔ ۔دو گولی ڈسپرین
اوہ ! سر میں درد ہے چلیں کوئی بات نہیں آپ کا سر میں اس نظم سے زیادہ عزیز ہے ۔اپیاااااااا جان
اب تو سر میں بھی درد ہو رہا ہے
یہ پرمزاح کی ریٹینگ صرف ان کے لیے تھی نیرنگ خیال
آپکو عنوان پسند آیا اور ہمیں صرف عنوان ہی پسند نہیں آیا
یپییییییییییییییییییییییییییییییییاوہ ! سر میں درد ہے چلیں کوئی بات نہیں آپ کا سر میں اس نظم سے زیادہ عزیز ہے ۔
چلیں اس کو کل تک اُٹھا رکھتے ہیں ۔۔اور کل یاد سے خود ہی آ جانا ہے یہاں ورنہ بالکل بھی اچھا نہیں ہو گا ،
اب تو چھٹی ہو گئی بھیا
میری کون سی اپنی دکان ہےاب
اب تو چھٹی ہو گئی بھیا
اپنے پاس رکھیں اب
یہ بات ہے تو چلو ایسا کر کے دیکھتے ہیںاپیا آپ کو ہماری داد ہمیشہ ہی پرمزاح لگتی ہے۔۔۔
میں اپنے داد دینے کے مراسلے کو کسی ادبی شخص کی داد کے مراسلے سے بدل کر دیکھوں گا اب۔۔۔ ۔
مجھے عنوان کے ساتھ نظم بھی بہت پسند آئی۔ پر عنوان بھی بہت اچھا ہے۔۔۔
یہ بات ہے تو چلو ایسا کر کے دیکھتے ہیں
اچھا اچھا آپ اداس نہ ہوں ۔۔آپکی داد پر مزاح ہونے کے ساتھ اچھی بھی لگتی ہے نا کہ پڑتھے ہی مسکراہٹ آ جاتی ہے
آپکو نظم پسند آئی بےحد شکریہ
شکریہ صائمہبہت خوب
شکریہ محترم زبیر صاحب !عمدہ انتخاب
وہ اندھیرے کہ جہاں موت بھی گھبراتی ہے
مجھ سے ملنے کو وہ آتے ہوئے ڈر جاتی ہے