بھئی مجھے ایک بات بتائیں

قیصرانی

لائبریرین

صائمہ شاہ

محفلین
سو فیصد درست کیوں ٹیگ کیا جاے ؟ اور ہم اس جرم میں بالکل بھی شریک نہیں
عینی آپ نے صرف ٹیگز کی بات کی ٹیگز کی اقسام کی نہیں ہم تو روز دیکھتے ہیں سیاسی ٹیگز، سماجی ٹیگز ، شرارتی ٹیگز اور سب سے اہم محفل کے " احبابی " ٹیگز :)
اکثر ٹیگز پوسٹ کی رونق بڑھانے کے لیے ہوتے ہیں خواہ کوئی کچھ بھی جواز دے
 
اور سب سے اہم اجتماعی ٹیگ۔ بلا تفریق ایک ہی لاٹھی سے سب کو ہانک دیا :D
 
عینی شاہ

محفلین
بالکل ٹھیک کہا آپ نے۔

لیکن اب یہ محفل کی ریت ہی بن گئی ہے کہ اگر کسی کو ٹیگ نہ کرو تو وہ آکر جھانکتا تک نہیں ہے۔ :D

ویسے میں نے ٹیگنگ کے لئے لسٹ وسٹ کوئی نہیں بنائی۔۔۔ کبھی کبھی موضوع اور احباب کی دلچسپی متصادم ہوتی نظر آتی ہے تو دعوتِ کلام دے دیتا ہوں۔ :p (اس کا مطلب مت پوچھنا۔ اس کا مطلب صرف مقدس کو اور نین بھائی کو پتہ ہے۔)
میں تو ٹھیک ہی کہتی ہوں :rolleyes:بٹ یہ جو ٹیگینگ ہے نا یہ بہت غللط طریقہ ہے نہی ہونا چاہیے بس (n)بھئی خود بخود آ جائیں آپ کسی بھی پوسٹ پر اچھا برا جیسا بھی لگے اپنا ویوو دیں اور بھاگ جائیں سمپل :rolleyes:ہے نا بھئی:pاب مطلب بھی بتا ہی دیں پلیز:daydreaming::daydreaming::daydreaming:
 
عینی شاہ

محفلین
واہ ۔۔۔ ۔!

کھانا تیار ہے والی بات خوب کہی آپ نے۔ کھانے کے سلسلے میں مجھے جب کھانے کا ارادہ ہوتا ہے تب سے دعوت ملنا شروع ہو جاتی ہے اور پھر بھی میں سب سے آخر میں دستر خوان پر پہنچتا ہوں۔ :)
آآآآآآآآآآآآآآآآآآاپ بھی ۔۔:eek:نوننونونوو میں تو نہی ہوں اتنی لیزی:biggrin::biggrin::biggrin:
 
عینی شاہ

محفلین
سو فیصد درست کیوں ٹیگ کیا جاے ؟ اور ہم اس جرم میں بالکل بھی شریک نہیں
عینی آپ نے صرف ٹیگز کی بات کی ٹیگز کی اقسام کی نہیں ہم تو روز دیکھتے ہیں سیاسی ٹیگز، سماجی ٹیگز ، شرارتی ٹیگز اور سب سے اہم محفل کے " احبابی " ٹیگز :)
اکثر ٹیگز پوسٹ کی رونق بڑھانے کے لیے ہوتے ہیں خواہ کوئی کچھ بھی جواز دے
ٹیگز کی اقسام آپ نے ایکسپلین کر دی ہیں صائمہ آپی :)
 
عینی شاہ

محفلین
پہلے آپ بتائیے کہ کتنی لیزی ہیں آپ؟

اور میں لیزی نہیں ہوں۔ مصروفیت ہوتی ہے۔ :p:D
میں کھانے پینے میں تو بلکل بھی لیزی شیزی نہی ہوں بھئی ہاں باقی کام شااااااام وہ ذرا پرابلم کرتے ہیں میرے لیے:p:p:pآپ کی مصروفیت وہ رونی کھانی پوئٹری ہی ہے پتہ ہے پڑا مجھے :cautious:
 
Top