بھائیوں‌اور بہنوں میرے بلاگ کو ووٹ دو

آپ کی دعاؤں اور ووٹوں سے میں اپنے بلاگ کی کیٹگری میں ٹاپ پر آگیا ہوں مگر مجھے ابھی اور ووٹوں کی ضرورت ہے اب تک جنہوں نے ووٹ نہیں دیا وہ جلدازجلد مجھے ووٹ دیں آپ کو صرف پانچویں اسٹار پر کلک کرنا ہے اور ہوگیا ووٹ کاسٹ
http://blogawards.pk/2010/01/01/celebrity-blogger-farhan-danish/
 
تین با رکی تکرار شادی کے موقع کے لیے رکھو بھیا، مجھے تو ایک ہی بار پر اعتبار ہے ۔
اب لاؤ کھلا ؤ مٹھائی ۔۔ کب اور کہاں آجاؤں ؟؟ یا کوریئر کردو گے ۔

۔یہ لوبھائی کھاؤمٹھائی۔
10446126.JPG

میرے ساتھ رہو گے تو یونہی عیش کرو گے۔ :laughing:
 
مغزل

محفلین
ٹھیک ہے ، میں جا کر آپکی کیٹگری میں دوسرے بلاگزر کو 5 سٹار دینا شروع کردیتا ہوں ۔۔ دوستوں کو بھی کہہ دیتا ہوں کہ آپ کو ووٹ نہ دیں ۔
( ایسا کروگے تو کون آئے گا ؟؟) ’’ جمہوریت ‘‘ کا ایک رخ یہ بھی ہے ۔ میں ’’ فرینڈلی اپوزیشن ‘‘ کا طعنہ نہیں سننا چاہتا مگر آپ نے ’’ زرداری ‘‘ والا کام کیا ۔
جیسے کو تیسا۔۔
 
ابوشامل

محفلین
اب تک ووٹنگ کی صورتحال یہ ہے۔
( votes 79, average: 4.44 out of 5, rated)
555 page views​

اب تک جنہوں نے ووٹ نہیں دیا وہ جلدازجلد مجھے ووٹ دیں آپ کو صرف پانچویں اسٹار پر کلک کرنا ہے اور ہوگیا ووٹ کاسٹ
http://blogawards.pk/2010/01/01/cele...farhan-danish
بھائی زبردستی ہے کہ پانچ اسٹار پر کلک کریں؟؟؟
 
ابوشامل

محفلین
لیکن کم از کم یہ دیکھنا چاہیے کہ کون ووٹ کا جائز حقدار ہے۔ لیکن یہ بات آپ کی سمجھ میں نہیں آسکتی۔:idontknow:
بالکل درست فرمایا عباد ۔۔۔۔ شاید ووٹ دینے کے اسی انداز نے ہمیں یہ دن دکھائے ہیں کہ ہم ہمدردی و قرابت داری کی بنیاد پر ووٹ دیتے ہیں، میرٹ کی بنیاد پر نہیں۔
 
عباد1

محفلین
بالکل درست فرمایا عباد ۔۔۔۔ شاید ووٹ دینے کے اسی انداز نے ہمیں یہ دن دکھائے ہیں کہ ہم ہمدردی و قرابت داری کی بنیاد پر ووٹ دیتے ہیں، میرٹ کی بنیاد پر نہیں۔

آپ نے میری بات کی حمایت کی ہے اس لیے میں آپ کے بلاگ کو ووٹ دینے کا سوچ رہا ہوں ;)
 
ظفری

لائبریرین
بالکل درست فرمایا عباد ۔۔۔۔ شاید ووٹ دینے کے اسی انداز نے ہمیں یہ دن دکھائے ہیں کہ ہم ہمدردی و قرابت داری کی بنیاد پر ووٹ دیتے ہیں، میرٹ کی بنیاد پر نہیں۔

شکر کریں کہ فرحان مودبانہ انداز میں ووٹ مانگ رہا ہے ۔ اگر بھائی لوگوں کی طرح ووٹ مانگ لیتا تو ہم کیا کرلیتے ۔ ;)

اوئے ۔۔۔ ترے کو اپن کو ووٹ دینے کا ۔۔۔ کیا سمجھا ۔ یا دُوں رکھ کے کان کے نیچے ۔ :notworthy:
 
:onthephone: بھائی یہ بندہ اپن کو:flag:سے ووٹ دینے والاہے. :applause:
 
Top