ابوشامل
محفلین
ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔ واقعی ۔ اس "شرافت" کا تو قائل ہونا پڑے گا !شکر کریں کہ فرحان مودبانہ انداز میں ووٹ مانگ رہا ہے ۔ اگر بھائی لوگوں کی طرح ووٹ مانگ لیتا تو ہم کیا کرلیتے ۔
اوئے ۔۔۔ ترے کو اپن کو ووٹ دینے کا ۔۔۔ کیا سمجھا ۔ یا دُوں رکھ کے کان کے نیچے ۔