تعبیر
محفلین
بھانجے ، ہیپی برتھڈے ٹو یو ،۔۔۔
http://i149.photobucket.com/albums/s72/zaman_05/dsc04432.jpg[/img
[/quote]
بوچھی یہ محسن اتنا سنجیدہ اور دکھی کیوں ہے اس تصویر میں
ویسے تصویر اچھی ہے ماشاءاللہ
بھانجے ، ہیپی برتھڈے ٹو یو ،۔۔۔
http://i149.photobucket.com/albums/s72/zaman_05/dsc04432.jpg[/img
[/quote]
بوچھی یہ محسن اتنا سنجیدہ اور دکھی کیوں ہے اس تصویر میں
ویسے تصویر اچھی ہے ماشاءاللہ
مجھے تو یہ جلتی شمع کی کارستانی لگتی ہےپھر کس نے بتائے ہیں سارہ؟
۔
آپکو کیسے پتہ۔۔۔ویسے میں اس کوشش میں ہوں کے وہ تھوڑا وقت نکال کر میرا بلاگ دیکھ لیںسالگرہ کی خوشی میںاور اپنی کچھ رائے سے نواز دیں۔۔۔بس یہ تحٍفہ لینے کے چکر میں ہوں۔۔۔۔السلام علیکم
سارہ آپ کو بھی بھائی کی سالگرہ بہت مبارک ہو۔ سالگرہ کی خوشی میں کیا تحفہ لیا بھائی سے؟
بوچھی یہ محسن اتنا سنجیدہ اور دکھی کیوں ہے اس تصویر میں
ویسے تصویر اچھی ہے ماشاءاللہ
ماورا، زبان یار من ترکی و من ترکی نمی دانم
زیک بہت بہت شکریہ!
خوشی بہت بہت شکریہ آپ کا بھی۔
نایاب تہہ دل سے مشکور ہوں کہ آپ نے خود اپنے ہاتھ سے کارڈ بنایا۔
ادی کیسی ہیں آپ؟ بہت بہت شکریہ یاد رکھنے کا۔ آپ کو سال کی چند آخری تصاویر بھی دکھاتا ہوں۔
ماسی آپ نے تو کمال ہی کر دیا کیسے خود تصویر کٹ کر کے ایڈٹ کی ہے بھئی کمال ہو گیا۔