بھائی کے کیمرے سے

عرفان سعید

محفلین
کچھ عرصہ پہلے اپنے چھوٹے بھائی کی فوٹو گرافی کو شریکِ محفل کرنےکے لیے ایک لڑی بنائی تھی۔

تصویر کشی: ہمارے چھوٹے بھائی کے کمالات

آج اس میں کچھ نئے شاہکار ڈالنے کا خیال آیا تو اس لڑی میں تمام تصاویر کے ربط غیر موثر ہو چکے تھے۔ اس لیے نئی لڑی شروع کر رہا ہوں۔ اس میں نئی تصاویر شامل کی جائیں گی۔ اگر موقع ملا تو پرانی تصاویر کو بھی اپ لوڈ کر دیا جائے گا۔
 
آخری تدوین:

جاسم محمد

زبردست تصاویر ہیں۔ تصاویر کو مستقل بنانے کیلئے برادرم زیک سے رہنمائی لےسکتے ہیں۔ آپ غالبا فلکر کی سروسز استعمال کرتے ہیں۔
 
م حمزہ

محفلین
بہت خوبصورت تصاویر اور کیا ہی خوب مناظر۔
اللہ اس حسن کو ہمیشہ ہمیشہ تر و تازہ رکھے ، محفوظ و مامون رکھے!

داد قبول فرمائیں۔
 
Top