فاروق سرور خان
محفلین
اعجاز، آپ اور بقیہ تمام حضرات، قابل تعریف اور عزیز و محترم ہیں۔ یہ بات صرف صرف ابرار حسن تک محدود تھی۔ جو پاکستان کے واقعات کے بارے میں ایک مخصوص انداز اور طریقہ سے گفتگو کرتے رہے ہیں، ان کے بیانات سے پراپیگنڈہ کی زیادہ بو آتی ہے۔ اور تنقید و تائید ناپید ہوتی ہے۔
ایک ابرار حسن صاحب قطعاَاس قابل نہیں کی ان کی محرکات کو ہندوستان و پاکستان کی روائیتی بحث کا رنگ دیا جائے۔ دوسرے فورمز پر اس قسم کے افراد کا تجربہ ہونے کے باعث ، میں نے ان کے چھٹی پر جانے سے پہلے ان کو بتایا تھا کہ وہ اب جلد غائب ہونے والے ہیں یا چھٹی پر جانے والے ہیں۔ بھائیو (اور بہنو) اب تک تو ہم نے یہ دیکھا ہے کہ جس کو نیٹ کی ایک بار لت لگ جائے وہ چھٹی پر بھی نیٹ نیٹ ہی کھیلتا نظر آتا ہے