بھارت اور برطانیہ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئینٹی میچ

شمشاد

لائبریرین
آج تو انڈیا کے ساتھ بُری ہوئی۔ ڈانڈیا تو اب پورا مہینہ کمرے سے باہر ہی نہیں نکلے گا۔

یہ تو انڈیا کا دوسرا چیتن شرما بن گیا۔
 
Top