خرم شہزاد خرم
لائبریرین
دو رنز برابر اور تین جیتنے کے لیے بنڈا کا ابھی تک بہت اچھا اوور ایک گیند تین رنز میچ بہت ہی سنسنی حیز
پانچ رنز کی نہیں تھوڑی کم کر دیں۔ اصل میں (پتہ نہیں بنڈا ہے یا ڈنڈا سننے میں بنڈا ہی آ رہا تےا) چلاکی کی اور رک گیا۔ اور پھر دھونی نے بھی فیلڈنگ میں تبدیلی کر کے چیٹر ہونے کا ثبوت دے دیا خیر مورگل نے جو چھکا مارا ہے اس سے پہلے انڈین کمیٹیٹر جاوید میانداد کا چھکا یاد کر رہے تھےسب چھوڑیں آخری چھکا لگنے کے بعد ہندوستانی کھلاڑیوں کی شکلیں دیکھیں۔
جو آخری گیند روکی تھی ڈنڈا نے۔ اس کے بعد یہی ہونا چاہیے تھا۔
آئی سی سی کو چاہیے قانون بنائے کہ اس طرح گیند روکنے پر پانچ رنز کی پنالٹی لگائے بالرز پر۔۔
مورگل نہیں "مورگن"میں آف دی میچ مورگل کو دیا گیا
یار جانے دیں مورگل ہے یا مورگن میں ایسے ہی نام لکتا ہوں ان کے (غلطی نکالنے کا شکریہ)مورگل نہیں "مورگن"