بھارت : تاریخ کے بعد سائنس کو مسخ کرنے کی کوشش

حسینی

محفلین
x9904_25410219.jpg.pagespeed.ic.CkFTokRokr.jpg

http://dunya.com.pk/index.php/author/iftikhar-gilani/2015-01-20/9904/25410219#.VL3JzC68pfI
 

حسینی

محفلین
سائنس اوردین کے تعلق کی بحث بہت اہم ہے۔ جدید سائنس، دین کی بہت ساری باتوں سے متناقض ہے اوردوسری طرف سے دین سائنس کی بہت ساری باتوں کو قبول نہیں کرتا۔
البتہ اہم بات یہ ہے کہ سائنس کے نظریات ہمیشہ کے لیے جامد نہیں ہیں۔ ابھی کل تک اک تھیوری یقینی اورحتمی تھی اور اس کے خلاف بولنا جرم۔۔۔ جبکہ آج وہی تھیوری غلط ثابت ہوئی اور اس کے ماننے والے کو ان پڑھ اور پاگل کہا جاتا ہے۔
سائنس کا اپنا میدان ہے۔۔۔ اور دین کا اپنا ۔ ہر اک کو اپنے دائرہ کار میں رہ کر کام کرنا چاہیے۔
یہ بھی غلط ہے کہ دین کی ہر بات کو سائنس کے ذریعے ثابت کرنے یا سائنس سے تائید لانے کی کوشش کی جائے۔۔۔ اور یہ بھی غلط ہے کہ سائنس کی ہربات اور نظریے کی جڑ ہم دین میں تلاش کرنا شروع کریں۔
دین کو کسی سائنس کی تائید کی ضرورت نہیں۔ دین کا تعلق وحی اور غیب سے ہے اور جس کا تعلق وحی اور غیب سے ہو ضروری نہیں اس کی تمام باتوں تک عقل بشری کی رسائی بھی ہو۔ ہاں البتہ ایسے مواقع پر عقل انسانی کا فتوی یہی ہے کہ میں یہاں عاجز ہوں۔ یہ میرے دائرہ کار سے خارج ہے۔ البتہ عقل ہرگز اس کے خلاف بھی فتوی نہیں دیتی۔
 

عثمان

محفلین
البتہ اہم بات یہ ہے کہ سائنس کے نظریات ہمیشہ کے لیے جامد نہیں ہیں۔ ابھی کل تک اک تھیوری یقینی اورحتمی تھی اور اس کے خلاف بولنا جرم۔۔۔ جبکہ آج وہی تھیوری غلط ثابت ہوئی اور اس کے ماننے والے کو ان پڑھ اور پاگل کہا جاتا ہے۔
آپ کی یہ رائے سائنس سے لاعلمی پر مبنی ہے۔
دین کو کسی سائنس کی تائید کی ضرورت نہیں۔
اور سائنس کو کسی اعتقاد کی ضرورت نہیں۔
 

x boy

محفلین
یہ کام پہلے اور قومیں بھی کرچکی ہیں،، اصل یہی ہے کہ جسکی لاٹھی اسی کی بھینس۔
 
Top