بھارت کا دورہ آئرلینڈ و انگلستان

190-5

37 اوورز کا کھیل مکمل-

مزید 80 سے 100 رنز آئے گا تو کافی اچھا ہدف ہو جائے گا پچ کے لحاظ سے- انگلینڈ کو 250 تک باری سمیٹنے کی کوشش کرنی چاہئیے-
 

یاز

محفلین
بھارتی ٹیم 41 اوورز میں 199 رنز پہ 6 وکٹیں کھو چکی ہے۔ دھونی ہنوز کریز پہ موجود۔
 
کافی مشکل پچ ہی - گوروں کو لگ گئی ہے سمجھ کہ انکو رنز والی پچ سے نہیں بلکہ ٹیپیکل انگلش پچ سے ہی زیر کرنا ہوگا-
البتہ کلدپپ اور یوزیوندر جی بھی ہاتھ ملتے ہوں گے- 250 بھی آسان نہ ہوگا چیس کرنا-
 
Top