بھارت کا دورہ آئرلینڈ و انگلستان

ہور کرو میرے جو سپرب روٹ جی المعروف پیر کامل فقہ دوہری ادھ شتک کو گلاں-

بالآخر کوہلی جی کی انڈیا مسلسل 9 دو ملکی سیریز جیتنے کے بعد سیریز ہار گئے یعنی اب وہ رکی جی کے ساتھ یہ ریکارڈ شئیر کریں گے-
 
آخری تدوین:

محمد وارث

لائبریرین
باورچی جی جلد ہی پویلین لوٹ گئے -
تاہم جڑ اور جھینگا (جینگز) جی ہلکے ہلکے شراکت کو بڑھاتے ہوئے-

19 اوورز 58-1
 
دوسرے سیشن کا کھیل جاری
انگلینڈ 91/1
32 اوورز کا کھیل مکمل-
جڑ 35 اور جھینگا 42 پر کھیل رہے-
69 رنز کی شراکت ہو چُکی اب تک-
 
انگلینڈ 285/9

پہلے روز کا کھیل اختتام کو پہنچا-
فقہ ففٹیہ کے پیش رو ایک مرتبہ پھر ففٹی کے چنگل میں اٹک گئے جبکہ بئیر سٹو جی بھی ادھ شتک کو شتک میں نہ بدل سکے-

دن پہلا حصہ انگلینڈ کے نام رہا تاہم جیسے جیسے دن ڈھلتا گیا انڈیا بھی کھیل میں واپس آتا گیا- تاہم کل ہو گا اصلی امتحان کہ انگلینڈ کنڈیشن میں لال گیند کے سامنے بھارتی بلے باز کتنی دیر ٹک پاتے ہیں-
 
انگلستان پہلی اننگ 287 آل آؤٹ
انڈیا 88/3
کوہلی اور راہانے جی کریز پر موجود- اگر یہ پارٹنرشپ زیادہ نہ چلی تو فالو آن کے بادل منڈلانے لگیں گے-
 

فہد اشرف

محفلین
انڈیا 117-5 کوہلی 28 اور پانڈیا 10 کھیل رہے ہیں۔
ہمارا کل کا دن سفر میں گزرا آج پجارا جی کو ٹیم میں نہ پا کر حیرانی وغیرہ ہوئی۔
 
Top