اے لڑکی۔۔۔بہت بولتی ہو تم۔ مابدولت سے مخاطب ہوتے وقت آداب کا خیال رکھا کرو۔ اپنی بہن جان کر تمہاری جان بخشی کرتے ہیں اور مابدولت عنقریب تمہیں ذاتی پیغام کے ذریعے اپنے مصاحبین میں شامل کرنے کا فرمان جاری فرما دیں گے اور ساتھ ہی اپنی مصروفیات سے آگاہ فرماویں گے۔ ۔(تخلیہ)۔ساجد بھائی کیسے ہیں کہاں ہوتے ہین آپ کبھی نظر ہی نہیں اتے