بھارت: 8 سالہ بچی کی کتے کے ساتھ شادی

arifkarim

معطل
لگتا ہے انڈیا میں‌لڑکیاں اتنی زیادہ ہو گئی ہیں کہ لڑکےتھوڑے پڑ گئے ہیں۔ پچھلے ہی دنوں ایک لڑکی مینڈک سے بیاہ دی گئی تھی!:biggrin:
 

ساجد

محفلین
اللہ کریم ہدایت عطا فرمائے۔ آج کا انسان خود کو مہذب کہلاتا ہے لیکن اپنی حرکتوں سے جاہلیت کے آخری مقام پر پہنچ چکا ہے۔
کہیں بلائیں ٹالنے کے لئیے اپنی بیٹی کی کتے سے شادی کروا رہا ہے اور کہیں جائیداد کے لالچ میں اپنی بیٹی کی شادی قرآن سے کروا رہا ہے تو کہیں حوا کی بیٹی خود تمام اخلاقی و انسانی حدود پھلانگ کر!!!! ۔۔۔۔۔۔۔۔۔نہ بابا نہ ، اب کچھ اور لکھوں گا تو مہذب مغرب ناراض ہو جائے گا۔:shameonyou:
 

ساجد

محفلین
ساجد بھائی کیسے ہیں کہاں ہوتے ہین آپ کبھی نظر ہی نہیں اتے
اے لڑکی۔۔۔بہت بولتی ہو تم۔ مابدولت سے مخاطب ہوتے وقت آداب کا خیال رکھا کرو۔ اپنی بہن جان کر تمہاری جان بخشی کرتے ہیں اور مابدولت عنقریب تمہیں ذاتی پیغام کے ذریعے اپنے مصاحبین میں شامل کرنے کا فرمان جاری فرما دیں گے اور ساتھ ہی اپنی مصروفیات سے آگاہ فرماویں گے۔ ۔(تخلیہ)۔
 

زینب

محفلین
افففففففف بھائی تو کہا تھا اور کیسے ادب کرتی پا جی۔وہ تو میں اپ کو یاد کر رہی تھی اسی لیے اپ کی جلالی طبیعت کو نزر انداز کر گئی ۔۔۔۔آپ نے تو ڈانٹ ہی دیا۔۔۔۔۔اچھا اب شمع کریں پا جی اور پی ایم روانہ بھی کریں نا پلیز۔۔۔۔۔۔۔
 
Top