اربش علی
محفلین
آپ کی بات تو ہماری سمجھ میں نہ آئی، مگر ہماری بات یہ تھی کہیہ تو وہی بات ہوئی نا
کسی سے سُن لیا ہو گا یہ دنیا چار دن کی ہے
بے عذر وہ کر لیتے ہیں وعدہ یہ سمجھ کر
یہ اہلِ مروت ہیں، تقاضا نہ کریں گے
آپ کی بات تو ہماری سمجھ میں نہ آئی، مگر ہماری بات یہ تھی کہیہ تو وہی بات ہوئی نا
کسی سے سُن لیا ہو گا یہ دنیا چار دن کی ہے
ہم نے امید بھی نہ رکھی تھی۔آپ کی بات تو ہماری سمجھ میں نہ آئی،
آہستہ بولیں، کوئی سن نہ لے۔ہم نے امید بھی نہ رکھی تھی۔
ہم تو دھڑلے سے اپنے بے دماغ ہونے کا اعلان کرتے ہیں۔ آپ کیوں شرماتے ہیں حقیقت بیان کرتے۔
ہمیں کیا ڈر۔۔پہلے سے سب کو معلوم ہے۔آہستہ بولیں، کوئی سن نہ لے۔
ہمیں ڈر ہے نا!!ہمیں کیا ڈر۔۔پہلے سے سب کو معلوم ہے۔
تو۔۔۔؟؟؟؟؟ہمیں ڈر ہے نا!!
تو۔۔۔؟؟؟؟؟
اب سچ تو نہ چھپے گا۔ پچھلے دو تین دن میں کم سے کم چار بار تو آپ نے اپنے دماغ کے غائب ہونے کا ذکر کیا ہے۔ شک تو خود آپ نے بٹھایا ہے نا ذہنوں میں۔
پر سانوں کی۔
ہم آپ کا دکھ سمجھ رہے ہیں۔ لیکن حوصلہ کیجئیے۔ یہاں سب اپنے ہیں۔ کوئی آپ کو بے دماغ ہونے کا مذاق میں بھی احساس نہیں دلائے گا۔
آپ نے تو احساس دلا دیاہم آپ کا دکھ سمجھ رہے ہیں۔ لیکن حوصلہ کیجئیے۔ یہاں سب اپنے ہیں۔ کوئی آپ کو بے دماغ ہونے کا مذاق میں بھی احساس نہیں دلائے گا۔
ہم نے احساس نہیں دلایا۔۔۔ آپ کو حقیقت قبول کر لینے کا مشورہ دیا ہے کہ جو ہوتا ہے اچھے کے لئے ہوتا ہے۔آپ نے تو احساس دلا دیا
اب آپ ہماری غائب دماغی پر ہنس رہی ہیں۔ہم نے احساس نہیں دلایا۔۔۔ آپ کو حقیقت قبول کر لینے کا مشورہ دیا ہے کہ جو ہوتا ہے اچھے کے لئے ہوتا ہے۔
دوسرے یہ کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کہا بھی ہے کہ بار بار خود کو غائب دماغ مت کہئیے۔ ہم نے ایک ہی بار کہنے کا یقین کر لیا تھا۔اب آپ ہماری غائب دماغی پر ہنس رہی ہیں۔
مضمحل ہو گئے قویٰ غالبکہا بھی ہے کہ بار بار خود کو غائب دماغ مت کہئیے۔ ہم نے ایک ہی بار کہنے کا یقین کر لیا تھا۔
قسمت تے کس دا زور۔۔۔مضمحل ہو گئے قویٰ غالب
وہ عناصر میں اعتدال کہاں!