بھیڑیے ۔

طالوت

محفلین
بڑی دور کی کوڑی لائے ہیں آپ ۔۔۔۔۔۔
بلاشبہ بھیڑیے کا گوشت بڑا لذیز ہوتا ہے مگر ان کے لیئے جو اسے کھاتے ہوں گے۔۔۔۔۔۔۔
وسلام
 
حیدرآبادی

محفلین
بڑی دور کی کوڑی لائے ہیں آپ ۔۔۔۔۔۔
بلاشبہ بھیڑیے کا گوشت بڑا لذیز ہوتا ہے مگر ان کے لیئے جو اسے کھاتے ہوں گے۔۔۔۔۔۔۔
وسلام

دور کی کوڑی لانے پر کچھ انعام نہیں ملے گا کیا؟

آپ نے اتنے وسوق سے کہ دیا ہے کہ بلاشبہ بھیڑیے کا گوشت بڑا لذیز ہوتا ہے ۔۔تو کیا میں یہ سمجھ لوں‌کہ ۔۔۔۔۔:blush:
 
طالوت

محفلین
دور کی کوڑی لانے پر کچھ انعام نہیں ملے گا کیا؟
آپ نے اتنے وسوق سے کہ دیا ہے کہ بلاشبہ بھیڑیے کا گوشت بڑا لذیز ہوتا ہے ۔۔تو کیا میں یہ سمجھ لوں‌کہ ۔۔۔۔۔:blush:
حضرت انعام بھی دیتے ہیں آپ کو آپ "اردو تھانہ محفل" تشریف لے جائیں ۔۔

جی میرا یہ وثوق اس یقین پر ہے کہ جو اس کا گوشت کھاتا ہو گا اسے تو لذیز ہی لگتا ہو گا نا ؟
جیسے چینی کیڑے مکوڑے کھاتے ہیں ، بعض لوگ انسانوں کو بھی کھاتے ہیں ، بعض سور کا گوشت بڑی رغبت سے کھاتے ہیں
بلاشبہ یہ لذیز ہیں سب کے سب ان کے لیئے جو انھیں کھاتے ہیں ۔۔۔ تو اس سے آپ کیا سمجھے :)
وسلام
 
حیدرآبادی

محفلین
حضرت انعام بھی دیتے ہیں آپ کو آپ "اردو تھانہ محفل" تشریف لے جائیں ۔۔

جی میرا یہ وثوق اس یقین پر ہے کہ جو اس کا گوشت کھاتا ہو گا اسے تو لذیز ہی لگتا ہو گا نا ؟
جیسے چینی کیڑے مکوڑے کھاتے ہیں ، بعض لوگ انسانوں کو بھی کھاتے ہیں ، بعض سور کا گوشت بڑی رغبت سے کھاتے ہیں
بلاشبہ یہ لذیز ہیں
سب کے سب ان کے لیئے جو انھیں کھاتے ہیں ۔۔۔ تو اس سے آپ کیا سمجھے :)
وسلام

اچھی بات ہے بھائی وہاں‌بھی آجائینگے۔۔

بھائی صاحب ان چیزوں کو نا کھانے والے کو "بلاشبہ یہ لذیز ہیں " کے بجائے ،بلاشبہ یہ لذیز ہوتے ہونگے" کہنا چاہئے۔۔
 
طالوت

محفلین
آپ کو ایسے لگتا ہے ۔۔۔
بات بڑی صاف اور سمجھنے میں آنے والی ہے۔۔۔
"بلاشبہ ان کے لیئے لذیز ہوتے ہونگے" کا مطلب ہوا کہ مجھے شک ہے جبکہ ایسا بالکل نہیں مجھے یقین ہے "بلاشبہ ان کے لیئے لذیز ہیں"
ورنہ میڈیکل سائینس کے مطابق بھی سور کا گوشت انسانی صحت کے لیے نہایت مضر ہے (حوالہ دینے سے قاصر ہوں) مگر وہ اسے رغبت سے ہی کھاتے ہیں۔۔۔۔۔۔
اسلیئے آپ کا اعتراض رد کیا جاتا ہے

بھائی صاحب میری بھی بات بڑی صاف اور سمجھ میں‌ آنے والی ہے ۔۔

بھائی آپ کو اگر شک ہوتا تو آپ بلاشبہ استمعال نہیں‌کرتے اپنے جملے میں‌۔۔بلاشبہ بھی کہ رہے ہیں‌ اور شک بھی کررہے ہیں‌ یہ بات سمجھ میں‌ آنے والی نہیں‌ہے ۔۔سو تھوڑا اطمینان سے غور کریں‌ شائد بات سمجھ میں‌ آجائے ۔۔
 
حیدرآبادی

محفلین
آپ کے اس جملے پر اب غور کیا ہے ۔۔۔
اگر یہ مذاق ہے تو نہایت بے ہودہ مذاق ہے ۔۔۔
وسلام

بھائی جب سے میں نے پوسٹ کیا ہے مجھے بھی غلط لگ رہا ہے ۔۔ہاں‌ بلکل میرا مذاق بے ہودہ تھا ۔۔جسکے لئے میں‌ آپ سے معذرت خواہ ہوں‌۔میں‌نے اتنا سوچا نہیں‌ تھا لکھتے وقت بس ایسے ہی روا روی میں‌ لکھ دیا ۔۔اب میں‌نے بھی غور کیا تو بہت برا لگ رہا ہے میرا مقصد بلکل آپ کو تکلیف دینے کا نہیں‌ تھا بس مذاق مذاق میں‌ شیطان نے مجھ سے بہت بڑا گناہ کروادیا۔۔اس لیے ضروری ہے کہ آپ مجھے معاف کردیں‌۔۔ان شاءاللہ آئندہ ایسا نہیں‌ ہوگا۔۔

خوش رہیں‌۔۔
 
طالوت

محفلین
آپ نادم ہیں مجھے کوئی شکایت نہیں !
پیغام نمبر 53 کے لیئے کسی اچھے اردو جاننے والے سے رجوع کر لیں ۔۔۔
میری طرف سے پیغام نمبر 53 "بلا تبصرہ"
وسلام
 
حیدرآبادی

محفلین
آپ نادم ہیں مجھے کوئی شکایت نہیں !
پیغام نمبر 53 کے لیئے کسی اچھے اردو جاننے والے سے رجوع کر لیں ۔۔۔
میری طرف سے پیغام نمبر 53 "بلا تبصرہ"
وسلام

شکریہ جناب۔۔
اب میں‌ اس ٹاپک پر بات نہیں‌کرونگا کیونکہ اسکی وجہ سے میں نے اپنے بھائی کا دل دکھایا ہے ۔اس لئے اس بحث پر لعنت بھیجتا ہوں‌ ۔۔

چلیں‌ کچھ اور بات کرتے ہیں‌۔۔:)
 
Top