بڑی دور کی کوڑی لائے ہیں آپ ۔۔۔۔۔۔
بلاشبہ بھیڑیے کا گوشت بڑا لذیز ہوتا ہے مگر ان کے لیئے جو اسے کھاتے ہوں گے۔۔۔۔۔۔۔
وسلام
حضرت انعام بھی دیتے ہیں آپ کو آپ "اردو تھانہ محفل" تشریف لے جائیں ۔۔دور کی کوڑی لانے پر کچھ انعام نہیں ملے گا کیا؟
آپ نے اتنے وسوق سے کہ دیا ہے کہ بلاشبہ بھیڑیے کا گوشت بڑا لذیز ہوتا ہے ۔۔تو کیا میں یہ سمجھ لوںکہ ۔۔۔۔۔
حضرت انعام بھی دیتے ہیں آپ کو آپ "اردو تھانہ محفل" تشریف لے جائیں ۔۔
جی میرا یہ وثوق اس یقین پر ہے کہ جو اس کا گوشت کھاتا ہو گا اسے تو لذیز ہی لگتا ہو گا نا ؟
جیسے چینی کیڑے مکوڑے کھاتے ہیں ، بعض لوگ انسانوں کو بھی کھاتے ہیں ، بعض سور کا گوشت بڑی رغبت سے کھاتے ہیں
بلاشبہ یہ لذیز ہیں سب کے سب ان کے لیئے جو انھیں کھاتے ہیں ۔۔۔ تو اس سے آپ کیا سمجھے
وسلام
آپ کے اس جملے پر اب غور کیا ہے ۔۔۔خیر۔۔ویسے بھی وثوق و یقین میں زور آدمی کے ذاتی تجربے سے آتا ہے ۔۔
آپ کو ایسے لگتا ہے ۔۔۔
بات بڑی صاف اور سمجھنے میں آنے والی ہے۔۔۔
"بلاشبہ ان کے لیئے لذیز ہوتے ہونگے" کا مطلب ہوا کہ مجھے شک ہے جبکہ ایسا بالکل نہیں مجھے یقین ہے "بلاشبہ ان کے لیئے لذیز ہیں"
ورنہ میڈیکل سائینس کے مطابق بھی سور کا گوشت انسانی صحت کے لیے نہایت مضر ہے (حوالہ دینے سے قاصر ہوں) مگر وہ اسے رغبت سے ہی کھاتے ہیں۔۔۔۔۔۔
اسلیئے آپ کا اعتراض رد کیا جاتا ہے
وسلام
آپ کے اس جملے پر اب غور کیا ہے ۔۔۔
اگر یہ مذاق ہے تو نہایت بے ہودہ مذاق ہے ۔۔۔
وسلام
آپ نادم ہیں مجھے کوئی شکایت نہیں !
پیغام نمبر 53 کے لیئے کسی اچھے اردو جاننے والے سے رجوع کر لیں ۔۔۔
میری طرف سے پیغام نمبر 53 "بلا تبصرہ"
وسلام
تو کسی میدان میں کود پڑیں ۔۔۔۔۔۔ وہیں آپ سے بات ہو گی
وسلام