بہترين پيشہ

بہت سال پہلے كى بات ہے كہ دنياميں كونسا پيشہ ہے كہ ہنگ لگے نہ پھٹكرى اور رنگ بھى آئے چوكھا پر بحث ہوا كرتى تھى ہمارے گاؤں ميں ۔ بحث كے خصوصى ممبران ہوا كرتے تھے خاور بيٹرياں والا شيدا گھڑياں والا صابر سائيكلوں والا اور عمومى اركان تھے كتنے ہى نسلى لوگ (اچھى نسل كے لوگ جو كمّى نہيں ہوتے)۔ اس وقت كا بحث كا نتيجہ تھا كہ كمسےكم سرمايہ سے ذيادہ كمائى والاكام ہے بھيك۔ مانگنا آگر ادمى كى غيرت گوارہ كر لے تو ۔
 
نوید

محفلین
بەترين پيشه

اصلی پوسٹ​
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

خاور کھوکھربہت سال پہلے كى بات ہے كہ دنياميں كونسا پيشہ ہے كہ ہنگ لگے نہ پہٹكرى اور رنگ بہى آئے چوكہا پر بحث ہوا كرتى تہى ہمارے گاؤں ميں ۔ بحث كے خصوصى ممبران ہوا كرتے تہے خاور بيٹرياں والا شيدا گہڑياں والا صابر سائيكلوں والا اور عمومى اركان تہے كتنے ہى نسلى لوگ (اچہى نسل كے لوگ جو كمّى نہيں ہوتے)۔ اس وقت كا بحث كا نتيجہ تہا كہ كمسےكم سرمايہ سے ذيادہ كمائى والاكام ہے بہيك۔ مانگنا آگر ادمى كى غيرت گوارہ كر لے تو ۔
 
نبیل

تکنیکی معاون
شکریہ نوید، آپ نے کافی عرصے بعد پوسٹ کیا ادھر۔ ہمیں بھی کوئی ٹرِک بتائیں کہ کس طرح میکنٹاش پر لکھی ہوئی اردو ٹھیک کی جا سکتی ہے؟
 
نوید

محفلین
السلام علیکم ۔۔۔۔

نبیل بھائی امید ہے کہ آپ اور فورم کے سب ممبران خریت سے ہونگے ۔۔

جہاں تک میرا خیال ہے ،،، اس پوسٹ کو میکانتیش وغیرہ میں نہیں لکھا گیا، بلکہ کسی عربی اڈیٹر میں لکھا گیا ہے

میرا فورم اردو نیشن سارا اردو میں تھا ،،،لیکن جب میں نے انوژن بورڈ کو اپڈیٹ کیا تو ان میں موجود جتنی بھی ہ اور ف تھیں سب ڈبہ جات بن گئے جب میں نے ایک پوسٹ کو کاپی کر کہ ورڈ پیڈ میں پیسٹ کیا اور دیکھا وہاں ،، حالات کچھ اور تھے
وہ ہی کچھ میں نے اس پوسٹ کے ساتھ کیا جس میں ہم اس وقت موجود ہیں

میں نے اس پوسٹ کو کاپی کر کے ورڈ پیڈ میں پیسٹ کیا تو اس کی یہ حالت تھی ۔
1a5gg.gif

اس سے مجھے سمجھ یہ آئی کہ اس میں موجود ۔ہ۔ دراصل اردو کی ۔ہ۔ نہیں بلکہ کوئی اور ہ ہے جو کہ اردو کے باقی حروف کے ساتھ جڑنا چاہتی ہے لیکن کر نہیں پا رہی ۔۔
اگرچہ اس پوسٹ میں ۔ف۔ کا حرف موجود نہیں لیکن اگر ہوتا تو اس کی صورت حال ایک عجیب سے حرف کی طرح ہوتی جو کہ ہماری اردو کی ۔ث۔ جیسا ہے لیکن تین کی بجائے اس پر چار نکتے ہیں ۔

خیر میں نے ورڈ پیڈ میں replace کی آپشن استعمال کر کے ، اس عجیب سی ہ کو اپنی اردو والی ہ میں تبدیل کر دیا تو پوسٹ سہی ہو گئی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اس کے علاوہ آپ کے بنائے ہوئے اوپن پیڈ میں بھی یہ کام آسانی سے ہو سکتاہے ۔۔۔۔۔
خوش رہیں
 
نبیل

تکنیکی معاون
شکریہ نوید۔ دراصل ہمیں معلوم ہے کہ خاور کھوکھر OSX استعمال کرتے ہیں اور میکنٹاش پر اردو کی کیبورڈ میپنگ کے کئی مسائل ہیں۔

بائی دا وے میں نے پردیسی بھائی کو کہا تھا کہ ویب مزا اور اردو نیشن کے 88x31 سائز کے لوگو بنا کر دیں۔ انہیں ذرا یاد کرا دیں۔

شکریہ۔
 
سب دوستوں كا دلچسپى لينے كا شكريہ ۔
ميرے لكھے ہوئے پر تكنيكى بحث كابھى شكريہ كہ ميں اس كوبہتر كرنے كى كوشش كروں گا ۔
يا پھر ميں ايك۔ پى سى بھى خريد ہى ليتا ہوں ۔
اگلے دو يا تين ہفتوں ميں ميں لندن كا ايك۔ پھيرا لگاتا ہوں ۔ كيونكہ پيرس ميں تو انگلش اپريٹنگ سسٹم ملے گا نہيں ۔
 
نوید

محفلین
نبیل نے کہا:

السلام علیکم
نبیل بھائی انشاء اللہ میں ان کو یاد کروا دوں‌گا

خوش رہیں‌
 
شمشاد

لائبریرین
خاور کھوکھر نے کہا:
سب دوستوں كا دلچسپى لينے كا شكريہ ۔
ميرے لكھے ہوئے پر تكنيكى بحث كابھى شكريہ كہ ميں اس كوبہتر كرنے كى كوشش كروں گا ۔
يا پھر ميں ايك۔ پى سى بھى خريد ہى ليتا ہوں ۔
اگلے دو يا تين ہفتوں ميں ميں لندن كا ايك۔ پھيرا لگاتا ہوں ۔ كيونكہ پيرس ميں تو انگلش اپريٹنگ سسٹم ملے گا نہيں ۔

خاور صاحب مبارک ہو - کہ آپ کے خط کے سب ڈبے ختم ہو گئے ہیں۔
 
زیک

مسافر
شمشاد نے کہا:

شمشاد یہ میرا کمال ہے۔ مجھ سے ڈبے برداشت نہیں ہو رہے تھے اس لئے خاور کی تحریر میں ردوبدل کر دیا۔
 
پاکستانی

محفلین
شمشاد نے کہا:
بہت خوب فرذوق، جنوری کی بات کا جواب اب نومبر میں آ کے دیا ہے تم نے۔ بہت خوب۔

ڈاکٹر عباس صاحب آپ یہ اوتار تبدیل ہی کر لیں جس طرح اس کی وجہ سے آپ کو فرذوق بھائی سمجھ کر جاواب دئیے جا رہے ہیں کہیں اوتار کی بجائے آپ کو نام نہ بدلنا پڑے۔
 
ڈاکٹر عباس

محفلین
پاکستانی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
بہت خوب فرذوق، جنوری کی بات کا جواب اب نومبر میں آ کے دیا ہے تم نے۔ بہت خوب۔

ڈاکٹر عباس صاحب آپ یہ اوتار تبدیل ہی کر لیں جس طرح اس کی وجہ سے آپ کو فرذوق بھائی سمجھ کر جاواب دئیے جا رہے ہیں کہیں اوتار کی بجائے آپ کو نام نہ بدلنا پڑے۔
چلیں ایسا ھی کرتا ھوں۔
 
شمشاد

لائبریرین
اوہ ہاں یار یہ تو ڈاکٹر صاحب ہیں۔

اصل میں فرذوق کا یہ یونیق قسم کا اوتار ہے تو یہ دیکھ کر فوراّ اسی کا خیال آتا ہے۔
 
Top