مغزل
محفلین
محمود صاحب میرے خیال سے آپ کچھ سوال جواب کرتے تو ہم جیسوں کی بھی عقل سے تاریکی کے پردے اترتے ...........دیکھیے جہاں تک نقطہ نظر میں اختلاف کی بات ہے .....وہ ٹھیک ہے .ہر ایک کا اپنا ہوتا ہے .....اور اسی اختلاف کو دور کرنے کے لیئے ایک دوسرے سے بحث و مباخثہ کیا جاتا ہے اور اپنے اپنے خیالات واضع کیئے جاتے ہیں .....اور ایک دوسرے سے سیکھا جاتا ہے.............آپ جب سوال کرتے ہیں تو ہمارے ذہن کے دریچے بھی وا ہوتے جاتے ہیں ..اور ہمیں پتا چلتا ہے کہ کس چیز کو کس طرح پرکھا جاتا ہے ......اسلیئے آپ بحث کیجئے اور لڑی کو گنجلک ہونے دیجئے ............کہ لڑیاں تو اسی مقصد کے لیئے کھولی جاتی ہیں ......دو آدمیوں کی بحث سے صرف آپ دو آدمی ہی نہیں سیکھتے بلکہ جو جو اس بحث کو پڑھتا ہے وہ بھی سیکھتا جاتا ہے ..........امید ہے آپ سوال جواب کا سلسلہ جاری رکھیں گے....
بہت شکریہ مگر اب گنجائش نہیں ۔۔ کہ معاملے تحیل ہوچکا۔۔
ہاں کوئی ایسی بات جس سے اختلاف ہوا ۔۔ میں حاضر ہوجاؤں گا ۔
آخر نطق و سخن کا جواب بھی تو دینا ہے روزِ محشر۔۔