بہترین زندگی مجاہد کی زندگی ہے

مغزل

محفلین
محمود صاحب میرے خیال سے آپ کچھ سوال جواب کرتے تو ہم جیسوں کی بھی عقل سے تاریکی کے پردے اترتے ...........دیکھیے جہاں تک نقطہ نظر میں اختلاف کی بات ہے .....وہ ٹھیک ہے .ہر ایک کا اپنا ہوتا ہے .....اور اسی اختلاف کو دور کرنے کے لیئے ایک دوسرے سے بحث و مباخثہ کیا جاتا ہے اور اپنے اپنے خیالات واضع کیئے جاتے ہیں .....اور ایک دوسرے سے سیکھا جاتا ہے.............آپ جب سوال کرتے ہیں تو ہمارے ذہن کے دریچے بھی وا ہوتے جاتے ہیں ..اور ہمیں پتا چلتا ہے کہ کس چیز کو کس طرح پرکھا جاتا ہے ......اسلیئے آپ بحث کیجئے اور لڑی کو گنجلک ہونے دیجئے ............کہ لڑیاں تو اسی مقصد کے لیئے کھولی جاتی ہیں ......دو آدمیوں کی بحث سے صرف آپ دو آدمی ہی نہیں سیکھتے بلکہ جو جو اس بحث کو پڑھتا ہے وہ بھی سیکھتا جاتا ہے ..........امید ہے آپ سوال جواب کا سلسلہ جاری رکھیں گے....

بہت شکریہ مگر اب گنجائش نہیں ۔۔ کہ معاملے تحیل ہوچکا۔۔
ہاں کوئی ایسی بات جس سے اختلاف ہوا ۔۔ میں حاضر ہوجاؤں گا ۔
آخر نطق و سخن کا جواب بھی تو دینا ہے روزِ محشر۔۔
 
بہت شکریہ سہیل عادل صاحب۔
میری تشفی ہوگئی ۔۔۔ اللہ برکتیں عطا فرمائے ۔۔۔
مزید بحث سے لڑی گنجلک ہتی چلی جائے گی۔۔۔
اب چونکہ میرے نکتہِ نظر توثیق آپ نے کردی ہے ۔۔
لہذا ۔۔ والسلام علیکم مع الکرام
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، الحمد للہ جس نے مجھے میرے ایک مسلمان بھائی کی تسلی و تشفی کا سبب بنایا ،
اللہ آپ کی دعا قبول فرمائے اور آپ کو بھی ویسا ہی عطا فرمائے ،
و السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
 
محمود صاحب میرے خیال سے آپ کچھ سوال جواب کرتے تو ہم جیسوں کی بھی عقل سے تاریکی کے پردے اترتے ...........دیکھیے جہاں تک نقطہ نظر میں اختلاف کی بات ہے .....وہ ٹھیک ہے .ہر ایک کا اپنا ہوتا ہے .....اور اسی اختلاف کو دور کرنے کے لیئے ایک دوسرے سے بحث و مباخثہ کیا جاتا ہے اور اپنے اپنے خیالات واضع کیئے جاتے ہیں .....اور ایک دوسرے سے سیکھا جاتا ہے.............آپ جب سوال کرتے ہیں تو ہمارے ذہن کے دریچے بھی وا ہوتے جاتے ہیں ..اور ہمیں پتا چلتا ہے کہ کس چیز کو کس طرح پرکھا جاتا ہے ......اسلیئے آپ بحث کیجئے اور لڑی کو گنجلک ہونے دیجئے ............کہ لڑیاں تو اسی مقصد کے لیئے کھولی جاتی ہیں ......دو آدمیوں کی بحث سے صرف آپ دو آدمی ہی نہیں سیکھتے بلکہ جو جو اس بحث کو پڑھتا ہے وہ بھی سیکھتا جاتا ہے ..........امید ہے آپ سوال جواب کا سلسلہ جاری رکھیں گے....
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
جزاک اللہ خیرا ، میرے بھائی ، اللہ تعالی نے میرے الفاظ کو بھائی مغل کے لیے تسلی بخش بنا دیا ، پس انہیں مزید سوالات کی ضرورت محسوس نہیں ہوئی ، و للہ الحمد ، فاروقی بھائی اگر آپ کوئی سوال کرنا چاہتے ہیں تو ضرور کیجیے ، میرے لیے بڑی خوشی کا باعث ہو گا اور ان شا اللہُ آخرت کی خیر کا بھی کہ اگر اللہ تعالی مجھے پھر کسی اور کی خوشی ، تسلی و تشفی کا سبب بنا لے ،

بھائی عادل سہیل آپ نے بہت اچھی طرح مسئلہ واضع کیا ......امید ہے آئندہ بھی کسی سوال کی صورت میں اس محبت والے طرز عمل سے جواب دیں گے..........سچی بات تو یہ ہے کہ آپ کے سمجھانے کا انداز بڑا دلنشیں ہوتا ہے ........میں نے آپ کو کبھی غصہ کرتے ہوئے اور دوسروں پہ طنز کرتے ہوئے نہیں پایا...........اللہ آپ کی صلاحیتوں کو نکھار دے ......ہمارے لیئے بھی دعا کیا کیجئے
اللہ آپ کے حسن ظن کا بہترین اجر عطا فرمائے ، میں نے یہاں بات کو روک کر ایک مراسلہ ارسال کیا ہے """ یہاں """ اس کا مطالعہ فرمایے ،
اللہ سے اپنے اور آپ کے لیے یہ دعا کرتا ہوں کہ :::
""" اللھم لا تأخذنی بما یقولون ، و اجعلنی احسن مما یظنون
اے اللہ انکی بات کے سبب مجھ پر گرفت نہ کرنا ، اور جیسا یہ خیال کرتے ہیں مجھے اس سے بہتر بنانا
فاغفرلی و لاخوانی ھٓولاءٓ ، فانک تعلم ما لا یعلمون
پس میری اور میرے ان بھائیوں کی مغفرت فرمانا ، کیونکہ بلا شک تو وہ کچھ جانتا ہے جو یہ نہیں جانتے """
اور یہ کہ ، اللہ آپ کی دعا قبول فرمائے اور آپ کو بھی ویسا ہی عطا فرمائے ۔

...............اور میری گزارش ہے کہ آپ اتحاد اسلامی میں شمولیت اختیار کیجئے اور ہمیں اچھے اچھے مشوروں سے نوازیئے
فاروقی بھائی ، """ اتحاد اسلامی """ سے مراد اگر کوئی ، جماعت یا تنظیم نما چیز ہے تو میرے بھائی اس کی تفصیل سامنے آنے پر تفصیلی گفتگو کی بہت وسیع گنجائش پاتا ہوں ، اجمالی طور پر گذارش یہ ہے کہ میری پر ممکن کوشش ہوتی ہے کہ مسلمانوں میں اتحاد کی سعی کا حصہ رہوں نہ کہ بے اتفاقی و جدائی کا ، مزید اتفاق و اتحاد کے کسی خصوصی کوشش میں میری کسی خدمت کی ضرورت ہو تو میں ان شا اللہ ، اللہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی مقررہ کردہ حدود میں رہتے ہوئے ہر خدمت کے لیے تیار ہوں ، و السلام علیکم۔
 
بہت شکریہ مگر اب گنجائش نہیں ۔۔ کہ معاملے تحیل ہوچکا۔۔
ہاں کوئی ایسی بات جس سے اختلاف ہوا ۔۔ میں حاضر ہوجاؤں گا ۔
آخر نطق و سخن کا جواب بھی تو دینا ہے روزِ محشر۔۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
اللہ آپ کو بہترین اجر عطا فرمائے ، اور ہم سب کو یوم حساب کے حساب کا حساب تیار رکھنے کی فکر دیے رکھے ، و السلام علیکم۔
 
فاروقی

معطل
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
جزاک اللہ خیرا ، میرے بھائی ، اللہ تعالی نے میرے الفاظ کو بھائی مغل کے لیے تسلی بخش بنا دیا ، پس انہیں مزید سوالات کی ضرورت محسوس نہیں ہوئی ، و للہ الحمد ، فاروقی بھائی اگر آپ کوئی سوال کرنا چاہتے ہیں تو ضرور کیجیے ، میرے لیے بڑی خوشی کا باعث ہو گا اور ان شا اللہُ آخرت کی خیر کا بھی کہ اگر اللہ تعالی مجھے پھر کسی اور کی خوشی ، تسلی و تشفی کا سبب بنا لے ،

میں نے ان سے گزارش اس لیئے کی تھی کہ مجھ جیسے کم عقلوں کو بھی کچھ نہ کھ سمجھنے اور سیکھنے کا موقع ملتا رہے .....میں مطعمن ہوں ..اگر کوئی نکتہ سمجھ نہ آا تو آپ کو تکلیف دوں گا.......والسلام

[/quote]اللہ آپ کے حسن ظن کا بہترین اجر عطا فرمائے ، میں نے یہاں بات کو روک کر ایک مراسلہ ارسال کیا ہے """ یہاں """ اس کا مطالعہ فرمایے ،
اللہ سے اپنے اور آپ کے لیے یہ دعا کرتا ہوں کہ :::
""" اللھم لا تأخذنی بما یقولون ، و اجعلنی احسن مما یظنون
اے اللہ انکی بات کے سبب مجھ پر گرفت نہ کرنا ، اور جیسا یہ خیال کرتے ہیں مجھے اس سے بہتر بنانا
فاغفرلی و لاخوانی ھٓولاءٓ ، فانک تعلم ما لا یعلمون
پس میری اور میرے ان بھائیوں کی مغفرت فرمانا ، کیونکہ بلا شک تو وہ کچھ جانتا ہے جو یہ نہیں جانتے """
اور یہ کہ ، اللہ آپ کی دعا قبول فرمائے اور آپ کو بھی ویسا ہی عطا فرمائے ۔
[/quote]

میں نے آپ کا ذکر کردہ مراسلہ پڑا .....بہت اچھا لکھا آپ نے....دوسری بات یہ کہ میں نے جو بات دیکھی اور محسوس کی اسے بیان کر دیا...نہ کہ آپ کو مکھن لگانے کا ارادہ تھا......میں خود سمجھتا ہوں کہ تعریف سے انسان کے بھٹکنے کا خطرہ ہوتا ہے.......لیکن اگر کسی کا حوصلہ اچھا کام کرنے پہ بھی نہ بڑھایا جائے تو بھی انسان بھٹک بھٹک سکتا ہے....بہر حال میں سمجھتا ہوں کہ مناسب تعریف اسلام کے دائرے میں رہتے ہوئے ضرور کرنی چاہیے......

[/quote]فاروقی بھائی ، """ اتحاد اسلامی """ سے مراد اگر کوئی ، جماعت یا تنظیم نما چیز ہے تو میرے بھائی اس کی تفصیل سامنے آنے پر تفصیلی گفتگو کی بہت وسیع گنجائش پاتا ہوں ، اجمالی طور پر گذارش یہ ہے کہ میری پر ممکن کوشش ہوتی ہے کہ مسلمانوں میں اتحاد کی سعی کا حصہ رہوں نہ کہ بے اتفاقی و جدائی کا ، مزید اتفاق و اتحاد کے کسی خصوصی کوشش میں میری کسی خدمت کی ضرورت ہو تو میں ان شا اللہ ، اللہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی مقررہ کردہ حدود میں رہتے ہوئے ہر خدمت کے لیے تیار ہوں ، و السلام علیکم۔[/quote]

اتحاد اسلامی کے بارے میں آپ میرے دستخط اور دوسرے کئی بھائیوں کے دستخط سے جان سکتے ہں .....و السلام علیکم۔.
 
Top