بہترین شوہر کے انتظار میں

شمشاد

لائبریرین
میرے خیال میں تو طبقوں کی گنتی چودہ تک جا کر ختم ہو جاتی ہے۔ اس سے آگے ریاضی دان تو نہیں کوئی سائینس دان ہی سمجھا سکتا ہے۔
 

ماوراء

محفلین
شمشاد بھائی، عام طور پر چوبیس گھنٹے کے دوانیے کو ایک دن کہا جاتا ہے۔ دن اور رات۔۔۔۔الگ ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
تو میں کون سا مان کے دے رہا ہوں، میں بھی تو یہی پوچھ رہا ہوں کہ کس پر بیتی تھی جس نے یہ مصرعہ کہا تھا؟
 
Top