افتخار راجہ
محفلین
آپکی نظر میں وہ کونسا پیشہ ہے جو انسانیت کے لیے سب سے مفید ہے؟
درستزکریا نے کہا:سب سے مفید کہنا تو ناممکن ہے۔ بہت سے پیشے انسانوں کے کام آتے ہیں۔
آپکی نظر میں وہ کونسا پیشہ ہے جو انسانیت کے لیے سب سے مفید ہے؟
چلو یہ ہی بتا دو !!!!فیصل عظیم نے کہا:آپکی نظر میں وہ کونسا پیشہ ہے جو انسانیت کے لیے سب سے مفید ہے؟
سوال ہی غلط ہے ہونا یہ چاہیئے تھا کہ
آپکی نظر میں وہ کونسا پیشہ ہے جو انسانیت کے لیے سب سے زیادہ مضر ہے؟
سچ بات کہنے میں کیا عار۔۔۔۔۔ مگر اچھے لوگ بھی ہیں!شمشاد نے کہا:سب سے معذرت کے ساتھ، میں یہ کہنے میں عار نہیں سمجھتا کہ سب کے سب پیشے اب انسانیت کی خدمت کے لیئے نہیں بلکہ ہر ایک نے پیشے کو کاروبار بنا لیا ہے اور صرف اور صرف پیسہ کمانے کا ذریعہ بنا رکھا ہے۔ اور ان پیشہ ور کاروباری لوگوں میں استاد اور ڈاکٹر سب سے آگے ہیں۔
ہا ہا ہا ہافیصل عظیم نے کہا:فوجی حاکم بننا
ھر پیشہ اپنی جگہ بہت اھم ھے ۔میری نظر میں ایک خاکروب بھی بہت اھم ھے۔شمشاد نے کہا:سب سے معذرت کے ساتھ، میں یہ کہنے میں عار نہیں سمجھتا کہ سب کے سب پیشے اب انسانیت کی خدمت کے لیئے نہیں بلکہ ہر ایک نے پیشے کو کاروبار بنا لیا ہے اور صرف اور صرف پیسہ کمانے کا ذریعہ بنا رکھا ہے۔ اور ان پیشہ ور کاروباری لوگوں میں استاد اور ڈاکٹر سب سے آگے ہیں۔
میرے والد کی ڈیوٹی بطور ایم ایل سی سپیشلسٹ بہت سال رہی تھی۔ انہوں نے بہت بار ایسی لاشوں کا پوسٹ مارٹم کیا جن کو ہاتھ لگانا تو دور کی بات، کمرے میں جانا تک مشکل تھا۔ کیڑے پڑے ہوتے تھے۔ ابو کہتے ہیں کہ ایسی لاشوں کو ہاتھ لگانا تک دشوار ہوتا تھا، لیکن خاکروب یہی کام کرتا تھا، یعنی چیر پھاڑ اور اب کو بعد کا کام کرتے تھے اور ابو کہتے تھے کہ اسی لاش کو ہاتھ لگانے کے اگر کوئی خاکروب کے علاوہ کسی کو ایک لاکھ روپے بھی دیتا تو کوئی تیار نہ ہوڈاکٹر عباس نے کہا:ھر پیشہ اپنی جگہ بہت اھم ھے ۔میری نظر میں ایک خاکروب بھی بہت اھم ھے۔
آپ کے والد صاحب درست فرماتے ھیں۔قیصرانی نے کہا:میرے والد کی ڈیوٹی بطور ایم ایل سی سپیشلسٹ بہت سال رہی تھی۔ انہوں نے بہت بار ایسی لاشوں کا پوسٹ مارٹم کیا جن کو ہاتھ لگانا تو دور کی بات، کمرے میں جانا تک مشکل تھا۔ کیڑے پڑے ہوتے تھے۔ ابو کہتے ہیں کہ ایسی لاشوں کو ہاتھ لگانا تک دشوار ہوتا تھا، لیکن خاکروب یہی کام کرتا تھا، یعنی چیر پھاڑ اور اب کو بعد کا کام کرتے تھے اور ابو کہتے تھے کہ اسی لاش کو ہاتھ لگانے کے اگر کوئی خاکروب کے علاوہ کسی کو ایک لاکھ روپے بھی دیتا تو کوئی تیار نہ ہوڈاکٹر عباس نے کہا:ھر پیشہ اپنی جگہ بہت اھم ھے ۔میری نظر میں ایک خاکروب بھی بہت اھم ھے۔