کیل مار کے ہی اب رُک سکتا ہے ۔رکشے والے کا میٹر تھوڑی ہے کہ چاہنے پہ چلے، نہ چاہنے پہ رک جائے۔ یہ والا تو بس گھوما ہی رہتا ہے ۔
کیل مار کے ہی اب رُک سکتا ہے ۔رکشے والے کا میٹر تھوڑی ہے کہ چاہنے پہ چلے، نہ چاہنے پہ رک جائے۔ یہ والا تو بس گھوما ہی رہتا ہے ۔
میکوں کیا خبر۔۔۔۔ جس نے بھی تالے بند کیے اورکھولے، ان کا مقصد ہمیں ستانا تھوڑی تھا۔ وہ اپنی موجودگی کا احساس دلا رہے تھے۔یہ کیا ہوا۔۔۔پھر کس نے اس لڑی کے تالے کھول دیئے
خوش ہو جائیے آپ یہ سوچ کر۔ مگر ہم اگلے کئی دن اپنا میٹر گھمائے رکھنے کی ٹھان چکے۔کیل مار کے ہی اب رُک سکتا ہے ۔
آپ کی حالت غیر ہونے کا الزام بھی ہمارے سر ظفری بھیاماشاءاللہ کیا مختصر تعارف آپ نے اپنا کروایا ہے ۔ اگر کہیں آپ اپنا تفصیلی تعارف کرا بیٹھیں تو کیا ہوتا ! ۔ یہ سوچ کر ہی میری حالت غیر ہو رہی ہے ۔
یوں بولیںیا اللہ خیر ۔۔۔ !!!
کہاں ہیں ظفری بھیا۔۔۔آپ کی حالت غیر ہونے کا الزام بھی ہمارے سر ظفری بھیا
بس اسی لیے تو تفصیلی تعارف نہیں کروایا ایک دم سے کہ جیسے ہمیں اپنی جان پیاری، ویسے دوسروں کو بھی تو ہو گی نا۔
ہمیں کہاں ہونا ہے ۔ بھلا کیا گانا تھا وہ ۔۔۔کہاں ہیں ظفری بھیا۔۔۔
وہی تو۔۔۔ آدمی جہاں ہونا ہوتا ہے وہاں نہیں ہوتا اور جہاں نہیں ہونا ہوتا وہاں موجود ہوتا ہے۔ کیا عورتوں بارے بھی یہی کہا جا سکتا ہے 😳ہمیں کہاں ہونا ہے ۔ بھلا کیا گانا تھا وہ ۔۔۔
تیرا نہ ہونا جانے ۔۔۔کیوں ہونا ہی ہے ۔
آدمی کبھی جہاں ہوتا ہے ،وہاں نہیں ہوتا، اور جہاں نہیں ہوتا وہاں ہوتا ہے ۔ کتنی عجیب سی بات ہے ناں ۔۔۔۔
آپ نے تو مجھے سوچ میں ڈال دیا کہ اب دیکھنا پڑے گا کہ عورتوں کا تعلق آدمیت کے قبیلے سے ہے کہ نہیں ۔۔۔ کل ایک خاتون کہہ رہی تھیں کہ ہم عورتوں کا تعلق مریخ سے ہے ۔وہی تو۔۔۔ آدمی جہاں ہونا ہوتا ہے وہاں نہیں ہوتا اور جہاں نہیں ہونا ہوتا وہاں موجود ہوتا ہے۔ کیا عورتوں بارے بھی یہی کہا جا سکتا ہے 😳
آج معلوم پڑا ظفری بھیا کہ ہم اکیلے ہی سرپھرے نہیں جو بولائے بولائے سے پھرتے ہیں 😂
آپ نے تو مجھے سوچ میں ڈال دیا کہ اب دیکھنا پڑے گا کہ عورتوں کا تعلق آدمیت کے قبیلے سے ہے کہ نہیں ۔۔۔ کل ایک خاتون کہہ رہی تھیں کہ ہم عورتوں کا تعلق مریخ سے ہے ۔
ہم اپنے بال ایسے ہی ،تھوڑی نوچ رہے ہیں ۔حالانکہ ہم نے سنا ہے کہ عورتوں کا تعلق زہرہ سے ہے۔
ہاں تو ایک عورت کے کہنے سے تمام عورتیں ہی دنیا کی مخلوق نہ رہیں کیا؟آپ نے تو مجھے سوچ میں ڈال دیا کہ اب دیکھنا پڑے گا کہ عورتوں کا تعلق آدمیت کے قبیلے سے ہے کہ نہیں ۔۔۔ کل ایک خاتون کہہ رہی تھیں کہ ہم عورتوں کا تعلق مریخ سے ہے ۔
تو کیا اسی لیے آواز آ رہی تھیحالانکہ ہم نے سنا ہے کہ عورتوں کا تعلق زہرہ سے ہے۔
جو آپ کر رہے بالوں کو نوچ کر ، اسے کھجلی کہتے ہیں۔ اورہم اپنے بال ایسے ہی ،تھوڑی نوچ رہے ہیں ۔
فکر نہ کرو بہن، ابتدائے زمانہ سے نسب مرد سے چلتا ہے اور ہم سب آدم علیہ السلام کی اولاد ہیں، اس حساب سے مرد و زن آدمیت کے قبیلے سے ہی ہیں۔ 🙂ہاں تو ایک عورت کے کہنے سے تمام عورتیں ہی دنیا کی مخلوق نہ رہیں کیا؟
روفی بھیا نے سارے شکوک و شبہات جو ظفری بھیا کی وجہ سے ذہن میں آئے بلکہ لائے گئے۔۔۔ رفع ہو چکے ہیں۔فکر نہ کرو بہن، ابتدائے زمانہ سے نسب مرد سے چلتا ہے اور ہم سب آدم علیہ السلام کی اولاد ہیں، اس حساب سے مرد و زن آدمیت کے قبیلے سے ہی ہیں۔ 🙂
ماشاءاللہماشاء اللّٰه ، مختصر تعارف کے 2436 مراسلے ہو گئے۔
ان شکو ک و شہبات کی وضاحت تو کیجیئے۔روفی بھیا نے سارے شکوک و شبہات جو ظفری بھیا کی وجہ سے ذہن میں آئے بلکہ لائے گئے۔۔۔ رفع ہو چکے ہیں۔
سلامت رہئیے۔
لو بھلا۔۔اب ہم کہتے اچھے لگیں گے کیا۔ان شکو ک و شہبات کی وضاحت تو کیجیئے۔