تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ویسے مجھے زیادہ گانے آتے تو نہیں لیکن پھر بھی کوشش کیے دیتا ہوں کہ
او بہنا او بہنا تم روٹھ کے کہیں نہ جانا
تم سے ہے محفل میں رونق
او بہنا او بہنا ہم نے سب مانا
پسند نہیں آیا۔
Low notes کچھ زیادہ ہی لو ہو گئے جس سے آواز بے سری ہو گئی۔
دوبارہ کوشش کیجئیے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
تم کیوں باد مخالف کی فکر کرتی ہو۔
سنا نہیں ۔ ؟
یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کے لئے۔
ہوائیں آج بھی شدید ہیں کافی۔ سوچتے ہیں کہ پرندے تو اڑ نہیں پا رہے۔ ہماری کیا بساط۔
باد مخالف ناموافق ہواؤں کے جیسی ہوتی، بہت سارے پھول کھلنے سے پہلے ہی مرجھا جاتے
 
سید عاطف علی

لائبریرین
ہوائیں آج بھی شدید ہیں کافی۔ سوچتے ہیں کہ پرندے تو اڑ نہیں پا رہے۔ ہماری کیا بساط۔
باد مخالف ناموافق ہواؤں کے جیسی ہوتی، بہت سارے پھول کھلنے سے پہلے ہی مرجھا جاتے
عقابوں کے منہ پہ ایسی باتیں جچتی نہیں ۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ایک جیب سے پیسے نکال کر دوسری جیب میں ڈال لیے ۔
اب کسی دکان پر ایسا نہ کرنا ۔ :ROFLMAO:
دکان پر تو کریڈٹ کارڈ یوز کرنا ہوتا نا۔۔ اور وہ تب تک باہر ہی نہیں آتا جب تک صحہح پاسورڈ ڈال کے ادائیگی نہ ہو جائے۔
کوئی اور trick بتائیے جلدی سے۔ 🤣
 
سید عاطف علی

لائبریرین
دکان پر تو کریڈٹ کارڈ یوز کرنا ہوتا نا۔۔ اور وہ تب تک باہر ہی نہیں آتا جب تک صحہح پاسورڈ ڈال کے ادائیگی نہ ہو جائے۔
کوئی اور trick بتائیے جلدی سے۔ 🤣
تو پھر یہ دھیان رہے کہ اپنے ایک کارڈ سے اپنا ہی دوسرا کارڈ نہ چارج ہو جائے ۔
 
Top