ام نور العين
معطل
بہت خوب ناعمہ ۔
تھینک یو سسبہت خوب ناعمہ ۔
جی نہیں بٹیا رانی، اس رونے میں بڑا لطف تھا۔
ممم ! گڈ گڈ!سارہ خان سس مقدس کی بچی دال دال کچی سید تراب کاظمی تھینک یو سو مچ آپ لوگوں کو اچھی لگی میرا ڈھیرووووووووووں سا خون بڑھ گیا
بہت ہی عمدہ ہےکبھی تم نے یہ سوچا ہے ؟کہ بہنوں کی ادائیں بھی تو ماؤں جیسی ہوتی ہیں ،یہ خود بھوکی بھی رہتی ہیں ،یہ خود پیاسی بھی رہتی ہیں ،پر جھلستی دھوپ میں یہ پریاںچھاؤں جیسی ہوتی ہیں ،کبھی تم نے یہ سوچا ہے ؟تمھاری عزتوں کی چادر کی حفاظت کرتی ہیں ،تمھاری غیرتوں کے نام پر قربان ہوتی ہیں ،یہ اپنی خواہشوں کے اکثرگلے کو گھونٹ دیتی ہیں ،یہ پھولوں سی نازک جانیں ،تمھارا مان ہوتی ہیں ،کبھی تم نے یہ سوچاہے ؟تمھارے غم میں اکثر ،اٹھ اٹھ کر جو راتوں کو ۔یہ بے آواز روتی ہیں !تمھارے حصے کے سب درد ،اپنی قسمت میں لکھنے کی ،جو رب سے دعائیں کرتی ہیں!یہ اپنے حصے کی خوشیاںجو تم پر وار دیتی ہیں ،کبھی تم نے یہ سوچا ہے ؟یہ ایسا کیونکر کرتی ہیں ؟کیونکہیہ ماں کا روپ ہوتی ہیں ۔یہ ماؤں جیسی ہوتی ہیں ۔
ہائے سچی ایسا ہو گیا ہے میں نے وہاں جواب دینے کے باوجود یہ بات نوٹس ہی نہیں کیتعبیر ابھی تو ہم نے ملکر جہاز اغوا کرنا ہے اور تم نے میرا مراسلہ ہی ناپسند کر دیا۔
سچی سچی بتانا سچی سچی سے کیا ہے یا غلطی سے ناپسند پر کلک ہو گیا ہے؟
یہ کونسا مراسلہ تھا شمشاد بھائی میں نے ابھی ابھی پھر سے کون کس کو مس کر رہا تھا چیک کیا لیکن وہاں تو میں نے پرمزاح کو کلک کیا ہوا ہے اور بہت بہت شکریہ اس پر میں بہت بہت ہنسی تھیتعبیر ابھی تو ہم نے ملکر جہاز اغوا کرنا ہے اور تم نے میرا مراسلہ ہی ناپسند کر دیا۔
سچی سچی بتانا سچی سچی سے کیا ہے یا غلطی سے ناپسند پر کلک ہو گیا ہے؟
انکل کبھی کبھی جذبات کا اظہار کرنے کو بہت سارے الفاظ نہیں ہوتے تو یونہی کر لیتی ہوں پر میں اسے شاعری تو نہیں کہہ سکتے مجھے شاعری کی الف ب بھی نہیں آتی ۔ بہرحال آپ یہ کہہ دینا ہی میرے لئے کسی اعزاز سے کم نہیں ہے ۔ماشاء اللہ ناعمہ تو اچھی شاعرہ نکل رہی ہے!!
تھینک یو امین لالہزبردست۔۔۔ ۔بہت خوب۔ ماشاءاللہ
ضرور اپیایہ تو میرے لیے بہت بہت اچھا ہے اور ہاں آگے جب بھی کچھ لکھنا مجھے ضرور یاد کرنا