یہ ہیں خاموش اگر، اس کو غنیمت جانو یونہی جذبات میں ہلچل نہیں ڈھونڈا کرتے
عمر سیف محفلین اپریل 2، 2012 #981 یہ ہیں خاموش اگر، اس کو غنیمت جانو یونہی جذبات میں ہلچل نہیں ڈھونڈا کرتے
شمشاد لائبریرین اپریل 2، 2012 #982 یہ عشق بھی ہے عجب امتحانِ عہدِ وفا وہ آزمائے مجھے اور میں آزماؤں اُسے (حمایت علی شاعر)
عمر سیف محفلین اپریل 3، 2012 #983 یہ اور بات کسی پیڑ سے منسوب نہیں برگِ آوارہ سہی ہیںتو چمن میںہم بھی
عمر سیف محفلین اپریل 5، 2012 #985 یہ بات یہ صورت کے بھلے دل کے برے ہوں اللہ کرئے جھوٹ ہو بہتوں سے سنا ہے
تبسم محفلین اپریل 5، 2012 #986 یہاں تو خوف سا آتا ھے بات کرتے ہوئے میں اپنے شہر میں پھرتا ہوں ڈرتے ہوئے
عمر سیف محفلین اپریل 5، 2012 #987 یہ شعلگی ہو بدن کی تو کیا کیا جائے سو لازمی تھا تیرے پیرہن کا جل جانا
سید تراب کاظمی محفلین اپریل 5، 2012 #988 گرتے پتوں کو دیکھ کے احساس ہوتاے ، نئے دوستوں کی رونک میں کس طرح بھلائے جاتے ہیں پٌرانے دوست!!
عمر سیف محفلین اپریل 5، 2012 #990 سید تراب کاظمی نے کہا: گرتے پتوں کو دیکھ کے احساس ہوتاے ، نئے دوستوں کی رونک میں کس طرح بھلائے جاتے ہیں پٌرانے دوست!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ حرف الف سے شعر لکھنا تھا ۔۔
سید تراب کاظمی نے کہا: گرتے پتوں کو دیکھ کے احساس ہوتاے ، نئے دوستوں کی رونک میں کس طرح بھلائے جاتے ہیں پٌرانے دوست!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ حرف الف سے شعر لکھنا تھا ۔۔
عمر سیف محفلین اپریل 5، 2012 #992 اچانک پھر بچایا ہے کسی نادیدہ ہستی نے مگر کیسے ہُوا یہ معجزہ، معلوم کرنا ہے تجھے کچھ یاد ہے کل کب میں تُجھ کو یاد آیا تھا؟ مجھے اے ماں! تیرا وقتِ دُعا معلوم کرنا ہے۔
اچانک پھر بچایا ہے کسی نادیدہ ہستی نے مگر کیسے ہُوا یہ معجزہ، معلوم کرنا ہے تجھے کچھ یاد ہے کل کب میں تُجھ کو یاد آیا تھا؟ مجھے اے ماں! تیرا وقتِ دُعا معلوم کرنا ہے۔
سید تراب کاظمی محفلین اپریل 5، 2012 #993 ضبط نے کہا: حرف الف سے شعر لکھنا تھا ۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یٌپس بھیا! آئی فورگیٹ!
عمر سیف محفلین اپریل 5، 2012 #995 ان کو ہے کچھ خبر بھی تیرے خستہ حال کی تو جن کی آرزو میں سلگتا ہے رات دن
تبسم محفلین اپریل 5، 2012 #996 نفرتوں کے شہر میں کتاب کوئی ایسی ہو جو سبق پڑ ھا سکے ہر کسی کو پیار کا
عمر سیف محفلین اپریل 5، 2012 #997 اُٹھتی نہیں ہیں شوق و تجسس کے باوجود آنکھوں کے کتنے کام پُرانے نہیں رہے
کاشف اکرم وارثی محفلین اپریل 5، 2012 #998 یہ تیری جدائی کا غم نہیں ،یہ ہیں سلسلے کئی روز سے تیری ذات اس کا سبب نہیں ، میں کئی دنوں سے اداس ہوں
شمشاد لائبریرین اپریل 5، 2012 #999 نجانے کب تھا! کہاں تھا مگر یہ لگتا ہے یہ وقت پہلے بھی ہم نے کبھی گزارا ہے (امجد اسلام امجد)
متلاشی محفلین اپریل 5، 2012 #1,000 یارانِ جہاں کہتے ہیں کشمیر ہے جنت جنت کسی کافر کو ملی ہے نہ ملے گی شاعر نا معلوم