بھائی کون سے اشعار۔۔۔ان اشعار کی کچھ سمجھ نہیں آئی ؟؟ شمشادبھائی ذرا دیکھیں تو ۔۔۔
آپ نے پہلا شعر بعد میں اور دوسرا پہلے لکھ دیا ہے۔ ذرا چیک کریں ۔۔بھائی کون سے اشعار۔۔۔
اندر سےچیر پھاڑ رہا ہے نہ جانے کیوں؟گندم کی بالیوں پہ ہے انسان کی حیاتسب کھیت خود اجاڑ رہا ہے نہ جانے کیوں؟مفتوح آدمی ہے تو فاتح بھی آدمی