مزمل بھائی جواب عرض ہے۔
اِک عمر چاہیے کہ گوارا ہو نیش عشقرکھی ہے آج ہی لذتِ زخمِ جگر کہاں--------------------------------
ہم نہیں بار محبت کے سزاوار، تو پھر
صاحبو! طنز نہ فرماؤ، اٹھاؤ، آؤ..!
مذاق کرتا ہوں شمشاد بھائی. معلوم ہے آپ تو اٹھا ہی لیں گے