نگاه شوق سر بزم بے حجاب نہ ہو
وہ بےخبر ہی سہی اتنے بے خبر بھی نہیں
فیض احمد فیض
کیا یہ شعر ایسے ہی ہے؟ اورکیا یہ پروین شاکر کا شعر ہے؟نہ آپ کھلتا نہ میرا احوال پوچھتا ہے
ره وفا میں یہ مل گیا کون میر ایسا
پروین جی
جہاں تک میرے علم میں ہے ایسا ہی ہے ۔۔ لیکن ہو سکتا ہے میری یاداشت میں کوئی غلطی ہوئی ہو ۔۔کیا یہ شعر ایسے ہی ہے؟ اورکیا یہ پروین شاکر کا شعر ہے؟
دوسرے مصرعے میں "کون میر ایسا" کی بجائے "کون میرا ایسا" ہونا چاہیے۔نہ آپ کھلتا نہ میرا احوال پوچھتا ہے
ره وفا میں یہ مل گیا کون میر ایسا
پروین جی
اوہ ۔۔۔ شکریہ تصحیح کے لیےدوسرے مصرعے میں "کون میر ایسا" کی بجائے "کون میرا ایسا" ہونا چاہیے۔
ٹائپو ہے۔ اس کی تدوین کر لیں۔