نوید رزاق بٹ
محفلین
تري خاک ميں ہے اگر شرر تو خيالِ فقر و غنا نہ کر
کہ جہاں ميں نانِ شعير پر ہے مدارِ قوتِ حيدري
(اقبال)
کہ جہاں ميں نانِ شعير پر ہے مدارِ قوتِ حيدري
(اقبال)
جناب آپ کو تو حرف "ت" سے شعر دینا چاہیے تھا۔انعام کے لالچ میں لکھے مدح کسی کی
اتنا تو کبھی کوئی سخنور نہیں گرتا
(قتیل شفائی)
ہمممم وہ میں نے پسندیدہ اشعار میں پوسٹ کیا ہے اپنی طرف سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔جناب آپ کو تو حرف "ت" سے شعر دینا چاہیے تھا۔