یا تو قبولیت کا سلیقہ بتا مجھے یا کہہ تو ہاتھ کاٹ کے رکھدوں دعا کے ساتھ
ر راجہ صاحب محفلین جون 23، 2008 #1,001 یا تو قبولیت کا سلیقہ بتا مجھے یا کہہ تو ہاتھ کاٹ کے رکھدوں دعا کے ساتھ
شمشاد لائبریرین جون 23، 2008 #1,002 ہم سے نام جنوں کا قائم، ہم سے دشت کی آبادی ہم سے درد کا شکوہ کرتے؟ ہم کو زخم دکھاتے ہو؟ شیر محمد خان (ابن انشا)
ہم سے نام جنوں کا قائم، ہم سے دشت کی آبادی ہم سے درد کا شکوہ کرتے؟ ہم کو زخم دکھاتے ہو؟ شیر محمد خان (ابن انشا)
ت تیشہ محفلین جون 23، 2008 #1,003 وہی ہے کھیل، وہی مرحلے، وہی ہم تم یقین پرانے نہیں ہیں، گماں نئے بھی نہیں ،
شمشاد لائبریرین جون 24، 2008 #1,004 نہ کہیں جہاں میں اماں ملی، جو اماں ملی تو کہاں ملی مرے جرم خانہ خراب کو ترے عفو بندہ نواز میں (علامہ)
نہ کہیں جہاں میں اماں ملی، جو اماں ملی تو کہاں ملی مرے جرم خانہ خراب کو ترے عفو بندہ نواز میں (علامہ)
ر راجہ صاحب محفلین جون 24، 2008 #1,005 نہ سر جھکائیں گے، تجھ کو بتائے دیتے ہیں ھم اپنی کشتیاں ساری جلائے دیتے ہیں
شمشاد لائبریرین جون 24، 2008 #1,006 نہ ہو سکی جو کوئی بات کُھل کے ساتھ اس کے میرے لبوں پہ دھرے تھے ، تکلفات اس کے
ر راجہ صاحب محفلین جون 25، 2008 #1,007 یہی کہا تھا، میری آنکھ دیکھ سکتی ہے کہ مجھ پر ٹوٹ پڑا سارا شہر نابینا
ر راجہ صاحب محفلین جون 25، 2008 #1,008 یہی کہا تھا، میری آنکھ دیکھ سکتی ہے کہ مجھ پر ٹوٹ پڑا سارا شہر نابینا
ر راجہ صاحب محفلین جون 25، 2008 #1,010 اٹھا کر چار تنکے رکھ دیئے تھے ہم نے ٹہنی پر بس اتنی سی جسارت پر خفا ہیں بجلیاں ہم سے
مغزل محفلین جون 25، 2008 #1,011 ی۔۔۔۔ارب فس۔۔۔۔۔۔۔۔ون ِ دہر میں م۔یرا بھی ہوکوئی کب تک کسی کی یاد کے لشکر سے میں لڑوں؟
ر راجہ صاحب محفلین جون 25، 2008 #1,012 نہیںنشیمن تیرا قصرِ سلطانی کے گنبد پر تو شاہین ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں پر
شمشاد لائبریرین جون 25، 2008 #1,013 رسوائی کا ڈر بھی دھیان میں رکھا کر خط محبوب کا مت دلان میں رکھا کر
ر راجہ صاحب محفلین جون 25، 2008 #1,014 رسوائیوں کا آپ کو اب آیا ہے خیال ہم نے تو اپنے دوست بھی دشمن بنا لئے
شمشاد لائبریرین جون 25، 2008 #1,015 یادوں کے سفینوں نے کیا رُخ کیوں ذہن کا؟ جاتے کسی لمحے کو پکارا تو نہیں تھا؟
ت تیشہ محفلین جون 26، 2008 #1,016 اک آوارہ بادل سے کیوں میں نے سایا مانگا تھا میری بھی یہ نادانی تھی،اسکی بھی تھی مجبوری ، ی
فیصل عظیم فیصل محفلین جون 27، 2008 #1,017 یہ لوگ کہاں سے آتے ہیں اقب۔۔۔ال کی باتیں کرتے ہیں لیکن جب بات عمل کی ہو تو آ - با - شائیں کرتے ہیں سچ کہتا ہ۔۔وں ہم سارے ہی باتوں کے مجاہد بنتے ہیں شمشیر و سناں کی باتیں بھی ہم دائیں بائیں کرتے ہیں
یہ لوگ کہاں سے آتے ہیں اقب۔۔۔ال کی باتیں کرتے ہیں لیکن جب بات عمل کی ہو تو آ - با - شائیں کرتے ہیں سچ کہتا ہ۔۔وں ہم سارے ہی باتوں کے مجاہد بنتے ہیں شمشیر و سناں کی باتیں بھی ہم دائیں بائیں کرتے ہیں
شمشاد لائبریرین جون 28، 2008 #1,018 نہیں صرف “قتیل“ کی بات یہاں، کہیں “ساحر“ ہے کہیں “عالی“ ہے ت۔۔م اپنے پ۔۔۔رانے ی۔۔اروں س۔۔ے، دام۔۔ن ن۔۔۔۔ہ چ۔ھ۔۔۔۔ڑاؤ انش۔۔۔۔۔۔۔۔۔ا جی (قتیل شفائی)
نہیں صرف “قتیل“ کی بات یہاں، کہیں “ساحر“ ہے کہیں “عالی“ ہے ت۔۔م اپنے پ۔۔۔رانے ی۔۔اروں س۔۔ے، دام۔۔ن ن۔۔۔۔ہ چ۔ھ۔۔۔۔ڑاؤ انش۔۔۔۔۔۔۔۔۔ا جی (قتیل شفائی)