جی بہنا ۔۔
سوری میں آج محفل میں آیا تو آپ کا مراسلہ دیکھا
میں ٹھیک ہوں آپ کیسی ہو
اور کیا ہورہا ہے آجکل
سر جی یہ پیر و مرشد حکیم الامت علامہ محمد اقبالؒ کا شعر ہے اور میں اسے "امیری" نہیں "میری" ہی لکھا دیکھا ہے
اگر یہ غلط ہے تو تصحیح کردیں
بہنا آجکل تو صرف نوکری ہو رہی ہے اور کچھ نہیں
الحمدللہ بھائی
میں اچھی ہوں۔۔ آپ سنائیں کیا ہو رہا ہے
میں تو جاب پہ جانے کی تیاری کر رہی ہوں
- ضبط بھیا
- نایاب بھیا
- شمشاد بھیا
- محمداحمد بھیا
- فاتح بھیا
- قیصرانی بھیا
- زحال مرزا بھیا
- @محمدبلال اعظم بھیا
- مزمل شیخ بسمل بھیا
- انیس الرحمن بھیا
- نیرنگ خیال بھیا
fahim بھیا
بہنا آجکل تو صرف نوکری ہو رہی ہے اور کچھ نہیں
جی فرمائیے؟ میں کافی "بے" ادب قسم کا بندہ ہوں۔ البتہ گوگل کر کے فوری شعر مہیا کر سکتا ہوں یا پھر فاتح بھائی کو تنگ کروں گا کہ فاتح بھائی جلدی سے شعر بتائیے
پھر ہم جیسوں کا کیا ہو گا بلال بھیاویسے ایمانداری کا تقاضا تو یہی ہے کہ شعر گوگل نہ کیا جائے۔
پھر ہم جیسوں کا کیا ہو گا بلال بھیا
یعنی ہم چیٹنگ کر لیںوہی ہو گا جو منظورِ خدا ہو گا۔
یعنی ہم چیٹنگ کر لیں
ہی ہی ہی ہی
اور غزل آپی تو ہمارے ساتھ پہلے سے ہی ہیں
ہی ہی ہی ہی ہی
بہنا جیسیڈی کیوں بھیا۔۔ یہاں آیا کریں ناں روز، نوکری کے ساتھ باتیں بھی کیا کریں میری طرح
بہنا جی
یہاں تو روز ہی آتا ہوں
لیکن باتیں کرنے کا وقت کم ہی ملتا ہے
خیر
مل تو جاتا ہے نا
اور یہاں پر کبھی کبھی کوئی مراسلہ بھی بھیج دیتا ہوں یا
آپ لوگوں کے مراسلے دیکھ کر محظوظ ہوتا ہوں
سوچ لو پھر بہناچلیں بھیا اب جب میں آپ کو آن لائن دیکھا کروں گی ناں تو آپ کو ٹیگ کر کے تنگ کیا کروں گی
ہی ہی ہی ہی