قرۃالعین اعوان
لائبریرین
اچھا چلیں کوئی بات نہیں آپ ٹیم میں شامل نہ ہونا چاہیں تو داد دینے والوں میں شامل ہوجائیے گا۔میں یہیں ہوں جی ۔۔۔
مجھے تو شاعری کی الف بے بھی نہیں آتی
اچھا چلیں کوئی بات نہیں آپ ٹیم میں شامل نہ ہونا چاہیں تو داد دینے والوں میں شامل ہوجائیے گا۔میں یہیں ہوں جی ۔۔۔
مجھے تو شاعری کی الف بے بھی نہیں آتی
عائش کو کچھ آئے نہ آئے عائش تو شامل محفل مشاعرہ رہیں گی۔لیں بھیا آپ الف کی بات کررہے ہیں مجھے تو شاعری کی ش بھی نہیں آتی۔
ہم کو تو یہ بات سمجھ نہ آئے۔اور ایک یہ میری عینی آپی ہیں ان کو کون سمجھائے؟
آپ کو تو ہمری کوئی بات سمجھ نہ آوئے ہے۔ہم کو تو یہ بات سمجھ نہ آئے۔
توبہ توبہ مقدس اپیاعائشہ میرے حصے کا بھی تم نے کرنا ہے
ہاں یہ ہو سکتا ہے کہ میں داد دینے کے لیئے کبھی کوئی شعر "ٹھوک" دوںاچھا چلیں کوئی بات نہیں آپ ٹیم میں شامل نہ ہونا چاہیں تو داد دینے والوں میں شامل ہوجائیے گا۔
گوگل انکل زندہ بادتوبہ توبہ مقدس اپیا
کیا بات کرتی ہیں۔ ایک دن آپ کے مراسلے بیت بازی والے ایک دھاگے میں دیکھے تھے تو لگا شاید آپ کو شاعری آگئی ہے۔
میں نے تو کبھی بھی کچھ ایسا پوسٹ نہیں کیا۔ بلکہ میں تو کہنے والی تھی کہ پھر کیا ہوا مجھے نہیں آتا مقدس آپی تو ہیں ناں۔۔۔ اور آپ!!
گوگل انکل زندہ باد
ان لوگوں نے ہار جانا ہے ہماری وجہ سے
بس پھر آپ گوگل کیجئے گا اور مجھے بتائیے گا۔
وہی تو میں کہہ رہی تھیان لوگوں نے ہار جانا ہے ہماری وجہ سے
ہاں ناںوہی تو میں کہہ رہی تھی
اگر ان لوگوں کو جیتنا ہے تو ہمیں مخالف ٹیم میں شامل کردیں ناں
میں نے سب دیکھ لیا ہے فکر مت کریںہاں ناں
عینی دیکھ لیں آپ