بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق مل گیا، صدر نے آرڈیننس جاری کر دیا

حسرت جاوید

محفلین
البتہ تمام اختیارات بلدیاتی حکومتوں تک پھر بھی ٹرانسفر نہیں کئے۔
اب ہو گئے ہیں؟ آپ کو بھی تو آئے ہوئے تین سال ہو گئے ہیں۔
باقی آپ کی باتیں کچھ حد تک درست ہیں اور اس کا واحد حل تعلیمی نظام و نصاب میں ہے۔ یہاں زیادہ تر عوام کو یہی نہیں معلوم کہ جمہوریت ہوتی کیا ہے، آئین کا کیا مقصد ہے، معاشرے کا اس میں کیا کردار ہے اور اس کے پیچھے فرسودہ تعلیمی نظام اور نصاب ہے۔ اوپر اوپر سے 'تکڑم' لگانے سے یہ مسائل حل نہ ہونگے جب تک کہ بنیادی لیول پہ ہر فرد کو اپنے حقوق و فرائض معلوم نہ ہوں۔
 

جاسم محمد

محفلین
اوپر اوپر سے 'تکڑم' لگانے سے یہ مسائل حل نہ ہونگے جب تک کہ بنیادی لیول پہ ہر فرد کو اپنے حقوق و فرائض معلوم نہ ہوں۔
شاندار۔ ایک اینٹی اسٹیبلشمنٹ صحافی ہیں سید عمران شفقت جن کے وی لوگ میں باقاعدگی سے سنتا ہوں کیونکہ وہ کسی سیاسی جماعت کے طرفدار نہیں۔ وہ بھی یہی بات اکثر کرتے ہیں کہ “تگڑم” لگانے سے نظام ٹھیک نہیں ہوگا۔ :)
 
Top