ناعمہ عزیز
لائبریرین
اشیاء:
گیہوں کا آٹا ایک پیالی
بیسن تین پیالی
ہرا دھنیا ایک گٹھی، باریک کٹاہوا
ہری مرچ چار عدد، بریک کٹی ہوئی
لال مرچ پسی ہوئی ایک کھانے کا چمچہ
سفید زیرہ آدھا چائے کا چمچہ
پیاز درمیانی ڈالی ایک عدد
آملیٹ پیاز کی طرح کٹی ہوئی
نمک حسب ذائقہ
گھی ایک پکانے والا چمچہ
ترکیب:
سارے مصالحوں کو آٹے اور بیسن میں اچھی طرح ملا کر گوندھ لیں یہ دھیان رہے کہ پانی زیادہ نہ ملائیں۔ پھر چھوٹے چھوٹے پیڑے بنا کر روٹی بنا لیں۔ توے کی روٹی جب سک جائے تو اتار کر تھوڑا سا کچا گھی لگا لیں۔