السلام علیکم جناب الف عین جنہوں نے سافٹ وئر کے خوالے سے اتنا ہم مقالہ ہم تک پہنچایا مبار ک باد کے مستحق ہیں ۔ اگر یہ کہا جاے کہ اردو کو بین الاقوامی زبان بنانے میں اردو کے ان محسنون کا ہاتھ ہے جنہوں نے اردو والوں کو اردو سافٹ وئر کی عظیم دولت سے نوازا تو کوئی مبالغہ نہ ہو گا ۔دراصل میں اردو سافٹ وئر کی تاریخ کے حوالے سے کچھ کام کر رہا ہو ں تا کہ ان لوگوں کو کسی طرح تاریخ کے اوراق میں مخفوط کیا جا سکے جنہوں نے زبان اردو پر عظیم احسان کیا ۔الف عین صاحب سے یہ بھی گزارش ہے کہ کیا یہ مضمون یہاں سے کاپی پیسٹ کیا جا سکتا ہے اسکی اجازت ہے یا نہیں۔اگر سافٹ وئرز کے حوالے سے کچھ کتابیں موجود ہیں تو برائےکرم انکے نام بھی بتا دیں ۔