عائشہ عزیز
لائبریرین
مجھے کیا پتا؟میں تو کاکی نہیں۔۔۔ ۔ ہی ہی ہی۔۔ میں تو بڑی ہو گئی ۔۔ہی ہی ہی
مجھ سے کب سیکھا۔۔ ایویں ہی۔۔ میں مشوم ہوں ۔۔ قیصرانی بھائی سے پوچھ لو
مجھے کیا پتا؟میں تو کاکی نہیں۔۔۔ ۔ ہی ہی ہی۔۔ میں تو بڑی ہو گئی ۔۔ہی ہی ہی
مجھ سے کب سیکھا۔۔ ایویں ہی۔۔ میں مشوم ہوں ۔۔ قیصرانی بھائی سے پوچھ لو
تھینک یو بھیازبردست
مبارکاں جی مبارکاں
تھینک یو بھیاابہت بہت مبارک ہو ننھی پری۔ ویسے اس موقع پر کوئی سازش ہونی چاہیے تھے با قاعدہ!
اس میں تو شک کی کوئی بات ہی نہیں بچُوتھینک یو بھیاا
اور کیا سب لوگ سازش ہی کر رہے ہیں مجھے محفل کی زیادہ بولنے والی رکن ثابت کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔
مجھے بخار ہو رہا ہےاس میں تو شک کی کوئی بات ہی نہیں بچُو
تم واقعی میں بہت بولنے لگ گئی ہو
اوئی۔۔۔مجھے بخار ہو رہا ہے
لی ہے۔ آپ کی باتیں سن کر اور ہو رہا ہے ناںاوئی۔۔۔
کیوں؟ میڈیسن لی تم نے؟
ویسے آپ کا پوسٹ کاؤنٹر ہماری نظر میں تھا، لیکن پھر پچھلی دفعہ کے مُکے یاد آگئے۔
اووووو میرا بچہلی ہے۔ آپ کی باتیں سن کر اور ہو رہا ہے ناں
جزاک اللہ بھیااواہ۔۔۔ ۔! بہت ہی خوب۔۔۔ !
بہت بہت مبارک ہو گڑیا۔۔۔ ! شاد آباد رہو۔
اللہ تمھاری زندگی کو کامیابی و کامرانیوں کے ایسے ہزاروں سنگِ میل سے بھر دے۔
ویسے آپ کا پوسٹ کاؤنٹر ہماری نظر میں تھا، لیکن پھر پچھلی دفعہ کے مُکے یاد آگئے۔
سچی سچی یا جھوٹی جھوٹی؟اووووو میرا بچہ
چلو ہماری عائش تو بالکل بھی نہیں بولتی
مشوم سی پری ہے
اب ٹھیک ہے ناں
جزاک اللہ بھیاا
اپسسس
سچی مچیسچی سچی یا جھوٹی جھوٹی؟
بھیا گلا خراب ہوگیا بہت زیادہ اور صبح سے سر درد بھی ہےطبیعت کو کیا ہوا؟
پھر ٹھیک ہے۔سچی مچی
تھینک یو آنی!پیاری چندا عائشہ عزیز کو بیس ہزار مراسلوں سے زیادہ ہونے پر بہت بہت مبارکباد
ہمیں پتہ ہے کہ عائشہ گڑیا بالکل نہیں بولتی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
بس خاموشی سے لکھتی رہتی ہے۔۔۔ ۔۔
خوش رہو اور اسی طرح کامیابیوں کا سنگِ میل عبور کرتی رہو۔۔۔ ۔۔خاموشی سے