مبارکباد بیس ہزاری عائشہ رانی

عائشہ عزیز

لائبریرین
یہ پل بھر میں کیا ماجرا ہوگیا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔!​
عائش پری کے بیس ہزار ۔۔۔ ۔اففیی اتنے کم ۔۔۔ !​
مجھے بالکل امید نہیں تھی عائش پری آپ اتنا کم بولتی ہوں گی:heehee::heehee:
آئندہ بھی اسی طرح کے کم بولنے کی رفتار جاری و ساری رکھئے گا محفل کا لطف دوبالا ہوتا ہے ناں:battingeyelashes:
بہت بہت مبارکباد اتنا کم بولنے پر۔۔۔ ۔:heehee:
congratulations.png
Congratulations-1-1.png
congratulations_comment_graphic_10.gif
9463.gif
تھینک یو عینی آپی! :)

ایسا کیوں لگ رہا ہے جیسے سب میرا مذاق اڑا رہے ہیں :(
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
واہ۔۔۔ ۔! بہت ہی خوب۔۔۔ !

بہت بہت مبارک ہو گڑیا۔۔۔ ! شاد آباد رہو۔

اللہ تمھاری زندگی کو کامیابی و کامرانیوں کے ایسے ہزاروں سنگِ میل سے بھر دے۔

Cards+003.JPG

ویسے آپ کا پوسٹ کاؤنٹر ہماری نظر میں تھا، لیکن پھر پچھلی دفعہ کے مُکے یاد آگئے۔ :p:D
مکے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟:confused:
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
مکے کی تفصیلی تعریف کے لیے یہ سوال متعلقہ دھاگے یعنی فزکس کے متعلق سوالات میں پوچھیں۔
اس کے علاوہ اگر یہ پوچھنا چاہیں کہ مکا لگانے سے کس کس قسم کی نقصانات اور فوائد حاصل ہوتے ہیں نیز یہ کہ کیا مکا حرکت کے تیسرے قانون کی شرط کو پورا کرتا ہے یا نہیں۔ یہ سب جاننے کے لیے بھی وہیں تشریف لائیے۔ شکریہ!
 
او مائی گاڈ
یہ تو طبیعاتی مکا ہے
میں سمجھا شاید احمد بھائی کو اصلی مکا پڑ گیا تھا
ویسے اگر احمد بھائی کو پڑا تھا تو پھر یقینا نہ تو حرکت کے اور نہ ہی نیوٹن کے تیسرے قانون کی شرط کو پورا کرتا ہو گا۔:p
 
وہی تو بلال بھائی!
آخر مکا بھی تو مقدس آپی کا ہے ناں
 
Top