اگلے بیس ہزار پورے آپ کے نام بھی ہوسکتے ہیں!!!آدھا کریڈٹ تو عدنان بھائی کو بھی جاتا ہے۔ کیونکہ کم سے کم آدھے مراسلے تو انہی کے گرد گھوم رہے ہوں گے۔
وعدۂ فردا پہ مت ٹرخائیے ہمیں ۔۔۔ جو بیس ہزار ہو چکے ہیں کسی طرح یہی ہمارے حوالے کر دیجیے۔اگلے بیس ہزار پورے آپ کے نام بھی ہوسکتے ہیں!!!
سارے اپنے ہی کھاتے میں نہ ڈلوا لیجئیے گا عبدالروؤف بھائی۔ ایک تہائی پر ہمارا بھی حق بنتا ہے۔وعدۂ فردا پہ مت ٹرخائیے ہمیں ۔۔۔ جو بیس ہزار ہو چکے ہیں کسی طرح یہی ہمارے حوالے کر دیجیے۔
ڈن۔۔۔۔ پہلے کچھ وصولی تو ہو لینے دو۔۔۔ ایسے موقع کے لیے ایک ضرب المثل ہے۔۔۔ خیر رہنے دو۔۔۔۔سارے اپنے ہی کھاتے میں نہ ڈلوا لیجئیے گا عبدالروؤف بھائی۔ ایک تہائی پر ہمارا بھی حق بنتا ہے۔
ڈن۔۔۔۔ پہلے کچھ وصولی تو ہو لینے دو۔۔۔ ایسے موقع کے لیے ایک ضرب المثل ہے۔۔۔ خیر رہنے دو۔۔۔۔
سچی نا؟گُلِ یاسمیں! کیا زبردست انداز میں مبارک باد پیش کی ہے۔ واہ!
بہت عمدہ 🌟🌟🌟🌟🌟❤️🌟🌟❤️❤️🌟🌟🌟🌟سچی نا؟
ارے پھر تو واہ واہ کہنا بنتا ہے۔
اور اگر ان بیس ہزار میں سے ایک تہائی ہمیں مل ہی جائیں تو کیا بُرا ہے۔ ویسے ایک تہائی بنیں گے کتنے۔ حساب کر کے بتائیے گا ذرا۔
آمین ثم آمین۔مبارک مبارک مبارک
یہ شکر ہے کہ محفل کو ایک ہی مفتی صاحب ملے جو دو ہوتے ہم کیا کرتے ۔۔ماشاء اللہ سلامت رہیں ۔۔پروردگا اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ۔۔انکے قلم اور علم میں جو تاثیر ہے اسکے لئے خاص دعا کے مالک نے اس کم عمری میں یہ رتبہ عطا کیا ۔۔
جیتے رہیے شاد وآباد رہیے آمین
ہر دم دعائیں ہیں آپ کے لئے اور آپکے سکون کے لئے ۔۔۔❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️آمین ثم آمین۔
آپ کی دعائیں ہمیں آج صبح سے یاد آ رہی ہیں آپا ۔جب جب سالگرہ کی ایک لڑی میں جاتے ہیں۔
ہر گز نہیں۔ ہم مائنس وائنس کے چکر میں نہیں پڑتے۔الفاظ و خیالات سے قابل قدر نکال دیں تو حقیقت نکھر کر سَامنے آجائے گی...
باقی ہمیں کوئی اعتراض نہیں!!!
آخر بیس ہزار میں کتنے حصےدار بنائیں گے عبدالروؤف بھائی۔عمران بھائی بہت مبارک ہو۔
آدھا کریڈٹ تو عدنان بھائی کو بھی جاتا ہے۔ کیونکہ کم سے کم آدھے مراسلے تو انہی کے گرد گھوم رہے ہوں گے۔
ترتیب بدل لی ہوتی عدنان بھائی۔ ایویں ایک اور ضرب کے لئے تیار کر لیا خود کو۔واہ لاجواب
بہت منفرد اور دلکش انداز میں مبارک باد پیش کی ۔زبردست
👏👏👏
ہاں بھیا کو بھی بیس ہزاری منصب مبارک۔
تمہیں اپنے حصے کے کم پڑنے کی تشویش لاحق ہو گئی ہو گی۔آخر بیس ہزار میں کتنے حصےدار بنائیں گے عبدالروؤف بھائی۔