مبارکباد بیس ہزاری منصب مبارک ہو سید عمران محترم

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
پڑوسن کے سانڈے جیسے خاوند کے بلے کی!!!
پھر تو ان کی عیادت کرنا چاہئیے تھی آپ کو۔ مگر آپ تو ان کے زخموں پر نمک مرچ چھڑک رہے۔
اللہ ایسا خاوند کسی کو نہ دے۔ اور اگر دے تو کم سے کم اس کے پاس بلا نہ ہو۔
 

سید عمران

محفلین
پھر تو ان کی عیادت کرنا چاہئیے تھی آپ کو۔ مگر آپ تو ان کے زخموں پر نمک مرچ چھڑک رہے۔
اللہ ایسا خاوند کسی کو نہ دے۔ اور اگر دے تو کم سے کم اس کے پاس بلا نہ ہو۔
یہ کیوں نہیں کہتیں کہ خدا ایسا تاکو جھانکو پڑوسی کسی پڑوسن کو نہ دے!!!
 
Top